قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان بھارت کا ایک ادارہ ہے، جو حکومت ہند کی وزارت ترقی انسانی وسائل کے زیر نگرانی سر انجام دے رہا ہے۔ ادارہ کا مرکزی دفتر دہلی میں واقع ہے۔ اس ادارہ کا قیام یکم اپریل 1996ء میں ہوا۔

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان
قسم
خود مختار منظم ادارہ
قیام1 اپریل 1996ء
صدر دفتردہلی، بھارت
علاقہ خدمت
ترقی اردو زبان
کلیدی افراد
مظفر حسین
پروفیسر سید علی کریم (ارتضیٰ کریم)
ڈویژنحکومت ہند
ویب سائٹwww.urducouncil.nic.in

مقاصد

  • اردو زبان کا فروغ، ترقی اور نشریات۔
  • اردو زبان کو سائنسی اور تکنیکی شعبوں سے جوڑنا۔ اور دور جدید کے جملہ شعبوں میں اردو کے موثر کردار کو بحال کرنا۔
  • حکومت ہند کو اردو کے سلسلہ میں مشورے اور ہدایات دینا۔
  • اردو تعلیم، تعلیمی ادارے، تعلیمی ترقی۔
  • اردو کی کتابیں تیار کرنا۔
  • تراجم
  • کمپیوٹر اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ فروغ اردو

اس ادارے کے موجودہ ڈائریکٹر پروفیسر سید علی کریم (ارتضیٰ کریم) صاحب ہیں۔

عمل

  • اردو زبان میں ادب کی اشاعت کے ساتھ ساتھ سائنس اور جدید علوم کے دیگر شعبوں سے متعلق کتابیں، بچوں کی ادبی اور نصابی کتابیں، حوالہ جاتی کتابیں، انسائیکلوپیڈیا، لغات وغیرہ بھی شائع کرنا-
  • اردو زبان کے ذخیرے میں اضافے کے لیے مختلف شعبوں اور علوم کے تکنیکی اصطلاحات کو جمع کرنا اور ان کی تدوین کرنا
  • اخبارات و رسائل کی اشاعت اور اس کے لیے امداد مہیا کرنا
  • وقت بوقت ملک کے اندر اور باہر مطبوعات کی فروخت اور ان کی نمائش کا انتظام کرنا-
  • اردو زبان کی ترقی کے مدّ نظر کمپیوٹرائزیشن کو فروغ اور ترقی دینا تاکہ ترقی یافتہ ٹیکنالوجیکل تقاضوں کو پورا کیا جاسکے
  • انگریزی اور ہندی اور دوسری ہندستانی زبانوں کے ذریعے اردو زبان کی تعلیم کے لیے اسکیم اور پروجیکٹ تیار کرنا اور انھیں لاگو کرنا جس میں فاصلاتی کورس کے ذریعے تعلیم بھی شامل ہے
  • اردو زبان کے فروغ اور ترقی کے لیے ریاستی حکومتوں اور دوسری ایجنسیوں سے رابطہ کرنا
  • اردو زبان کی تشہیر کے لیے غیر سرکاری تنظیموں کو مالی امداد فراہم کرنا
  • ریاستی اردو اکادمیوں کی سرگرمیوں میں معاونت کرنا
  • سوسائٹی کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے چندہ،عطیہ،گرانٹ،تحفے،سامان اور ترکہ کسی آدمی، کارپوریشن یا ادارے سے حاصل کرنا
  • سوسائٹی کے مندرجہ بالا مقاصد کو پورا کرنے کے لیے دیگر سرگرمیوں کو بھی شامل کرنا

کارنامے

  • ماہنامہ "اردو دنیا" کی اشاعت
  • ماہنامہ "بچوں کی دنیا" کی اشاعت
  • سہ ماہی "فکر و تحقیق" کی اشاعت
  • مختلف نایاب و کمیاب اردو کتابوں کی ازسرِنو ترتیب و اشاعت

بیرونی روابط

Tags:

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان مقاصدقومی کونسل برائے فروغ اردو زبان عملقومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کارنامےقومی کونسل برائے فروغ اردو زبان بیرونی روابطقومی کونسل برائے فروغ اردو زبانبھارتحکومت ہنددہلی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پارہ نمبر 1سحریہجرت حبشہفہرست پاکستان کے فلاحی ادارےبلھے شاہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامطارق بن زیادنماز مغربایہام گوئیذوالفقار علی بھٹومعین الدین چشتیجلال الدین رومیلسانیاتمدرسہواقعہ کربلادہشت گردیصدام حسینمستنصر حسين تارڑکمانڈر ان چیف (پاک فوج)مسلم سائنس دانوں کی فہرستبدخشاں زلزلہ 2023ءدبستان لکھنؤتحریک پاکستانتقویمدار العلوم دیوبندفصلافطارکیلوندعائے قنوتپاکستان قومی کرکٹ ٹیمجون ایلیایزید بن معاویہمعاذ بن جبلاحسانکریئیٹیو کامنز اجازت نامہبرصغیر اعدادی نظامعلی ہجویریپطرس کے مضامیناذانزید بن حارثہحکومت پاکستانمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاآزاد نظمسکندر اعظمقومی اسمبلی پاکستانکراچیہابیل و قابیلایمان مفصلبچوں کی نشوونماشعیب علیہ السلامعبدالرحمن بن عوفمحمد اقبالفہرست وزرائے اعظم پاکستانکرشن چندراسلامی قانون وراثتزاویہمعراجروزہ افطار کرنے کی دعانظام شمسیمردم شماریخط نستعلیقولی دکنی کی شاعریمسیحیتپرویز مشرفمذکر اور مونثایدھی فاؤنڈیشندو قومی نظریہقرۃ العين حيدرخالد بن ولیدسید احمد خانکویتایمان (اسلامی تصور)محمد حنیف جالندھریاسکاٹ لینڈاصطلاحات حدیثالانعام🡆 More