فرانس میں پاکستانی

فرانس میں پاکستانی (انگریزی: Pakistanis in France) فرانس میں پاکستانیوں کی آبادی ہے، بنیادی طور پر پنجابی، پنجاب، پاکستان اور آزاد کشمیر سے ہیں۔ فرانس میں بڑے پیمانے پر پاکستانیوں کی ہجرت 1970ء کی دہائی میں شروع ہوئی۔ وہ پیرس کا دسواں آرونڈسمینٹ میں شارع فوبوغ-ساں-دونی کے ارد گرد جمع ہو گئے، جہاں بہت سے لوگوں نے گروسری اسٹورز اور ریستوراں قائم کیے۔ وزارت سمندر پار پاکستانی کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق سال 2017ء تک ایک اندازے کے مطابق 104,000 پاکستانی فرانس میں مقیم تھے۔

فرانس میں پاکستانی
فرانس میں پاکستانی
کل آبادی
104,000 (2017 تخمینہ)
اوورسیز میں رے یونیوں, فرانسیسی گیانا, گواڈیلوپ, مارٹینیک
گنجان آبادی والے علاقے
سمندر پار فرانس
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
سمندر پار پاکستانیs

فرانسیسی حکومت کے تازہ ترین سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سال 2015ء2015 میں فرانس میں 19,646 پاکستانی شہری مقیم تھے، وہیں ملک میں 24305 پاکستانی نژاد فرانسیسی افراد مقیم تھے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

آزاد کشمیرانگریزیشارع فوبوغ-ساں-دونیفرانسپنجاب، پاکستانپنجابی قومپیرس کا دسواں آرونڈسمینٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برصغیرمیں مسلم فتحکشمیرالمغربتقلید (اصطلاح)مصعب بن عمیررباعیبابا شیخ سید مسعود الدین نروری کشمیرحفصہ بنت عمرکمپیوٹرالانفالبلوچ قوماسم ضمیر اور اس کی اقسامنورالدین جہانگیرمحمد اقبالپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءنظریہ پاکستانپاک بھارت جنگ 1971ءصلح حدیبیہصدور پاکستان کی فہرستعبد اللہ بن سبامجتہدام سلمہطارق بن زیادٹیپو سلطانخالد بن ولیدجزاک اللہمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستموسی ابن عمراناسرائیلناولتاریخ ہندعدت طلاقعلی گڑھ تحریکحیدر علی آتشاسم مصدردرس نظامیارکان نماز - واجبات اور سنتیںعبد الرحمٰن جامیتحریک خلافتخراجاسماعیلیحیدر علی آتش کی شاعریشبلی نعمانیآیت مباہلہاردو زبان کے شعرا کی فہرستگلگت بلتستانخواجہ سرارفع الیدیناجماع (فقہی اصطلاح)تاج الدین زریں رقمسلسلہ نقشبندیہزچگیباغ و بہار (کتاب)توحیدموہن جو دڑوجنتردیفجہادپنجاب کی زمینی پیمائشفقیہحکیم لقمانفسانۂ عجائبعزل جماعولی دکنی کی شاعریمختصر القدوریعشرہ مبشرہیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستپاکستانی ثقافتگناہخراسانصہیونیتحسن بصریعمار بن یاسراسماعیل (اسلام)محمود غزنویسلطنت عثمانیہاسلام میں طلاقمرزا فرحت اللہ بیگ🡆 More