علاقہ کیز

علاقہ کیز (Kayes) مالی کے آٹھ علاقوں میں سے ایک ہے جس کے شمال میں موریطانیہ واقع ہے، مغرب میں سینیگال، جنوب میں گنی اور مشرق میں مالی کا علاقہ کولیکورو واقع ہے۔ علاقہ کی آبادی 1,506,299 ہے۔ اہم آبادیوں میں سوننکیز، خاسونکیز، مالنکیز اور پیول ہیں۔

علاقہ کیز
ریجن
ساحل کا جنگل
ساحل کا جنگل
ملکعلاقہ کیز مالی
دارلحکومتکیز
رقبہ
 • کل1,19,743 کلومیٹر2 (46,233 میل مربع)
آبادی (سنہ 2009ء کی مردم شماری کے مطابق)
 • کل19,96,812
 • کثافت17/کلومیٹر2 (43/میل مربع)
منطقۂ وقتUTC (UTC±0)
HDI (2017)0.387
low
علاقہ کیز
Kayes Region. Unpaved roads are shown by dashed lines. The borders of the Boucle du Baoulé National Park are approximate.
علاقہ کیز
Cercles of Kayes Region

علاقہ میں سے کئی دریا گزرتے ہیں جن میں بوعلے (Baoulé)، بافنگ اور باکوے مل کر دریائے سینیگال بناتے ہیں۔ دریاوں کے علاوہ دو ندیاں دورو اور ماگوئی بھی علاقہ میں واقع ہیں۔

علاقہ کے بڑے شہروں میں کیز، نیعورو دو ساحل، دیعیما، یلیمانے، سادیعولا، بافولابے، کینیبیا اور کیٹا شامل ہیں۔

پرکشش مقامات میں نیشنل پارک آف بافنگ اور بکل دو باعولے نیشنل پارک شامل ہیں۔

علاقہ کو درج ذیل 7 سرکلز میں تقسیم کیا گيا ہے۔

علاقہ کیز
  • کیز سرکل
  • بافولابے سرکل
  • دیعمیا سرکل
  • کیٹا سرکل
  • کینیبیا سرکل
  • نیعورو سرکل
  • یلیمانے سرکل

حوالہ جات

مزید دیکھیے

Tags:

مالی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خلفائے راشدینمسیلمہ کذابڈراماقاہرہتقسیم ہندجادوگرہیکل سلیمانیاہل سنتکتب احادیث کی فہرستمارکسیتایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہعمران خاننظریہ پاکستانمحمد بن اسماعیل بخاریاردو افسانہ نگاروں کی فہرستغزلایوب (اسلام)اصحاب کہفمریم بنت عمرانمسلمانزندگی کا مقصدپئیر سیموں لاپلاسبسم اللہ الرحمٰن الرحیمیزید بن معاویہاصحاب صفہعلت (فقہ)عورتجعفر ابن ابی طالبمرکب یا کلامنورالدین جہانگیرسب رسریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)قتل عثمان بن عفانآریااسرائیلدبستان لکھنؤالیٹا اوشنحسین بن منصور حلاجگنتیجامعہ العلوم الاسلامیہفاطمہ جناحائمہ اربعہواشنگٹن، ڈی سیصل اللہ علیہ وآلہ وسلمصحابہ کی فہرستاسلام میں انبیاء اور رسولایوان بالا پاکستانبیت المقدسگجرات (بھارت)جبرائیلپروگرامژاک لوئس ڈیوڈخلافت امویہنہج البلاغہامجد اسلام امجدنواز شریفجنگناہسورہ السجدہسحریہارون الرشیدحقوق نسواںمشتریاردو ناول نگاروں کی فہرستسعد بن معاذعمار بن یاسربرصغیرمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستحماسپریم چند کی افسانہ نگاریسعودی عرب کی ثقافتجنگ یرموکصاعبلھے شاہاسماء اللہ الحسنیٰقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتحدیث جبریل🡆 More