عزیز اخنوش ( عربی: عزيز أخنوش; پیدائش 31 دسمبر 1961) ایک مراکشی سیاست دان، تاجر اور ارب پتی ہے جو اس وقت مراکش کے وزیر اعظم ہیں۔ ان کی حکومت نے 7 اکتوبر 2021ء کو عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ اکوا گروپ کے سی ای او ہیں اور 2007ء سے 2021ء تک وزیر زراعت بھی رہے۔
عزیز اخنوش | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عزيز أخنوش) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر | |||||||
آغاز منصب 29 اکتوبر 2016 | |||||||
صدر حکومت مراکش | |||||||
آغاز منصب 7 اکتوبر 2021 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1961ء (عمر 62–63 سال) Tafraout | ||||||
شہریت | المغرب کینیڈا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کارجو ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی ، تشلحیت | ||||||
کل دولت | |||||||
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر عزیز اخنوش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں عزیز اخنوش سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article عزیز اخنوش, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.