عدی بن مسافر

شیخ عدی بن مسافر (Sheikh Adi ibn Musafir) (عربی: عدي بن مسافر الاموي؛ (کردی: Şêx Adî)‏۔ ) خلافت امویہ کے مروان بن حکم کی نسل سے تعلق رکھنے والا 1070 کی دہائی میں وادی بقاع موجودہ لبنان میں پیدا ہونے والا ایک شخص ہے۔

عدی بن مسافر
(عربی میں: عدي بن مسافر ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عدی بن مسافر
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1073ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بعلبک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1162ء (88–89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لالش   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن لالش   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عدی بن مسافر سلجوقی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یزیدی اسے ملک طاؤس (مور فرشتہ) کا ایک اوتار سمجھتے ہیں۔ لالش میں اس کی قبر یزیدیوں کی زیارت کا مرکزی نقطہ ہے۔

شیخ عدی کی ابتدائی زندگی بغداد میں گذری۔ صوفی زندگی کے حصول کے لیے اس نے کردستان میں ایک خاموش پناہ گاہ اختیار کی، یہ علاقہ مقامی ایرانی مذہبی تحریکوں مثلاْ زرتشتیت کے ساتھ منسلک ہے۔

خلوت پسند زندگی کی خواہش کے باوجود اس نے مقامی آبادی کو اپنے زہد اور معجزات سے متاثر کیا۔

حوالہ جات

Tags:

خلافت امویہعربی زبانلبنانمروان بن حکممعاونت:IPAوادی بقاعکردی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مہراایمان (اسلامی تصور)جی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادعباسی خلفا کی فہرستمنافقخواجہ غلام فریدپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءگناہحیدر علی آتشسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستحسان بن ثابتداستاناصحاب کہفحیاتیاتقوم عادفہرست پاکستان کے دریاعبد القدیر خانمعین الدین چشتیقلعہ لاہورزبورخلفائے راشدینتاتاریرانا سکندرحیاتفرعونہندو متاسلام میں انبیاء اور رسولحسین احمد مدنیابراہیم (اسلام)عبد اللہ بن عمرخاکہ نگاریمسلم سائنس دانوں کی فہرستسنن ابی داؤدمدینہ منورہچینجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتسورہ الاحزابمعتمر بن سلیمانگھوڑایروشلمابو الاعلی مودودیمعراجفسانۂ آزاد (ناول)اوقات نمازحلیمہ سعدیہلوط (اسلام)اسلامی اقتصادی نظامیعقوب (اسلام)اسم صفتالنساءبیعت الرضوانجلال الدین محمد اکبرقانون اسلامی کے مآخذپاکستان تحریک انصافمجید امجدقرآنی رموز اوقافتعویذداؤد (اسلام)یوسف (اسلام)راجندر سنگھ بیدیاردو صحافت کی تاریخحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںعثمان بن عفاناسم مصدرہندوستانی عام انتخابات 1945ءمسجد اقصٰیجابر بن حیاناسلامکلمہ کی اقسامہندوستان میں تصوفمذکر اور مونثجنت البقیعبادشاہی مسجدحسن ابن علیغزوہ احدبہادر شاہ ظفر🡆 More