طرطلیان افریقا کے رومی صوبے کے کارتھج کا ایک کثیر التصانیف ابتدائی مسیحی مصنف تھا۔ بربر نسل کا وہ پہلا مسیحی مصنف تھا جس نے لاطینی مسیحی ادب کا فراخ مجموعۂ کتب پیش کیا۔ وہ پہلا ابتدائی اعتذار پسند مسیحی اور بدعت، بشمول معاصر مسیحی غناسطیت کے خلاف ایک بحث کرنے والا تھا۔ طرطلیان کو ”آبائے لاطینی مسیحیت“ اور ”مؤسسِ مغربی الٰہیات“ کہا جاتا تھا۔
طرطلیان | |
---|---|
(لاطینی میں: Quintus Septimius Florens Tertullianus) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 160ء رومی کارتھج |
وفات | سنہ 240ء (79–80 سال) رومی کارتھج |
شہریت | قدیم روم |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، الٰہیات دان ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article طرطلیان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.