صوبہ المریہ (Province of Almería) (تلفظ: /ˌælməˈriːə/; ہسپانوی: ) ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹی اندلوسیا کا ایک صوبہ ہے۔ اس کی سرحد صوبہ غرناطہ اور بحیرہ روم سے ملتی ہیں۔ اس کا دارالحکومت المریہ کا شہر ہے۔ اس کا رقبہ 8،774 مربع کلومیٹر ہے۔
Province of Almería Provincia de Almería | |
---|---|
صوبہ | |
نقشہ ہسپانیہ صوبہ المریہ اجاگر | |
خود مختار برادری | اندلوسیا |
دارالحکومت | المریہ |
رقبہ | |
• کل | 8,774.87 کلومیٹر2 (3,388 میل مربع) |
رقبہ درجہ | درجہ ستائیسواں |
آبادی (2006) | |
• کل | 635,850 |
• درجہ | درجہ چوبیسواں |
• کثافت | 72/کلومیٹر2 (190/میل مربع) |
نام آبادی | (ہسپانوی: Almeriense, Urcitano) |
سرکاری زبان(زبانیں) | ہسپانوی |
ویب سائٹ | dipalme.org |
This article uses material from the Wikipedia اردو article صوبہ المریہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.