صبح کاذب

صبح کاذب سے مراد وہ سفیدی ہے جو رات کے آخری حصے میں صبح صادق سے کچھ دیر پہلے آسمان کے مشرقی کنارے پر عمودی شکل میں اوپر کو اٹھتی ہے۔ احکام شرعیہ میں اس صبح کا اعتبار نہیں کیا گیا بلکہ یہ وقت رات کے حکم میں ہے چنانچہ اس وقت سحری کھانا جائز ہے جبکہ فجر کی نماز جائز نہیں۔

دیگر تعریفیں

 صبح صادق سے پہلے آسمان کے درمیان میں ایک دراز سفیدی ظاہر ہوتی ہے جس کے نیچے سارا افق سیاہ ہوتاہے پھر یہ سفیدی صبح صادق کی وجہ سے غائب ہوجاتی ہے اسے صبح کاذب کہتے ہیں۔ 

حوالہ جات

Tags:

آسماناحکام شرعیہراتسحریصبحصبح صادقفجرمشرقنماز

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اقوام متحدہختم نبوتپاک فوجولی دکنی کی شاعریجنگ آزادی ہند 1857ءغسل (اسلام)جنگ صفینعباس بن عبد المطلبعلم تاریخقتل عثمان بن عفانبرصغیرعام الفیلاقبال کا مرد مومنپروین شاکراولاد محمدلفظابراہیم (اسلام)سنتاسلام اور سیاستجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادبسم اللہ الرحمٰن الرحیماسلام میں زنا کی سزاتقسیم ہندضرب المثلبھارتی روپیہاسلام اور یہودیتایوب (اسلام)دعاڈپٹی نذیر احمدپاکستان کے شہرسقراطاسم علممسجد اقصٰیقرآن میں انبیاءحیات جاویدچی گویراتنقیدقرآنواقعہ شق صدرمدینہ منورہاسم مفعولطلحہ بن عبید اللہاصحاب کہفصلاح الدین ایوبیبرصغیر میں تعلیم کی تاریخہجرت مدینہخلافت علی ابن ابی طالبشعب ابی طالبخضر راہمرزا غالبعمار بن یاسرحرب الفجارقیامت کی علاماتخارجہ پالیسیالرحیق المختومفعلسورہ یٰسمصوترپورتاژدریائے سندھجملہ کی اقسامسود (ربا)پاکستان کی انتظامی تقسیمنمرودحج میں عورتوں کے احکامحیواناتاجزائے جملہشاعریابو حنیفہتدوین حدیثسیرت النبی (کتاب)عدالت عظمیٰ پاکستانبیت المالہندو متمنافقفتح مکہ🡆 More