سی ایف پاول برطانیہ کے کے ایک طبیعیات دان تھے جنھیں نیوکلئیر محلوں کو پڑھنے کے لیے ایجاد کی گئی ان کے فوٹو گرافک طریقے نیز اس طریقے سے کی گئی ان کی دریافتوں پر انھیں 1951ء کو انھیں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا۔
سی ایف پاول | |
---|---|
(انگریزی میں: C. F. Powell) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Cecil Frank Powell) |
پیدائش | 5 دسمبر 1903ء ٹنبرج |
وفات | 9 اگست 1969ء (66 سال) جھیل کومو |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سوسائٹی ، سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیمبرج جامعہ برسٹل |
مادر علمی | جامعہ کیمبرج جامعہ برسٹل سڈنی سسکس |
ڈاکٹری مشیر | C. T. R. Wilson ایرنسٹ ردرفورڈ |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، جوہری طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ برسٹل |
اعزازات | |
میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (1967) رائل میڈل (1961) نوبل انعام برائے طبیعیات (1950) ہیگس میڈل (1949) رائل سوسائٹی فیلو | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سی ایف پاول, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.