سارہ ابوبکر (1936ء-2023ء)ایک بھارتی کناڈا زبانکی ناول نگار و افسانہ نگار تھیں، انھوں نے تراجم بھی کیے تھے۔
سارہ ابوبکر | |
---|---|
(کنڑا میں: ಸಾರಾ ಅಬೂಬಕ್ಕರ್) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 جون 1936ء کاسرگوڑ ضلع |
وفات | 10 جنوری 2023ء (87 سال) منگلور |
شہریت | برطانوی ہند (1936–1947) بھارت (1947–2023) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ ، ناول نگار ، مترجم |
پیشہ ورانہ زبان | کنڑ زبان |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
سارہ ابوبکر کاسرگوڈ، کیرل، بھارت میں پیدا ہوئی تھی۔ ان کی کتابیں، جو کیرالہ اور کرناٹک میں مسلم خواتین کی حالت زار سے متعلق ہیں، متعدد ادبی اعزازات کے ساتھ انھیں بہت شہرت ملی ہے۔ ان کے ناول چندرگیریہ تھیراڈالی (1984) کا انگریزی میں بریک ٹائیز کے نام سے ترجمہ ہوا۔
ابو بکر نے ٹی وی ایچارا واریئر، کملا داس اور بی ایم سہارا کی کناڈا کی کتابوں میں ترجمہ کیا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article سارہ ابوبکر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.