ساتوشی اومورا Satoshi Ōmura (پیدائش:12 جولائی، 1935ء) ایک جاپانی حیاتیاتی کیمیادان ہیں جنھوں نے خوردبینی جانوروں میں موجود کئی فارمکیوٹیکل کی دریافت اوراسکی بڑھوتری کے لیے کام کیا۔ انھیں 2015ء میں نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب ولیم سی .
کیمپ بل">ولیم سی . کیمپ بل اورچینی سائنس دان تویویو کے ہمراہ دیا گیا۔
ساتوشی اومورا | |
---|---|
(جاپانی میں: 大村 智) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جولائی 1935ء (89 سال) |
شہریت | جاپان |
رکن | چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ ، قومی اکادمی برائے سائنس ، رائل سوسائٹی آف کیمسٹری ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Kitasato University Wesleyan University |
ماہر حیاتیات مختصر نام | Omura |
استاذ | Koji Nakanishi Max Tishler |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان ، کیمیادان ، معلم ، ماہر نباتیات |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا |
اعزازات | |
آرڈر آف کلچر (2015) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (2015) لیجن آف آنر (2008) رابرٹ کوچ طلائی تمغا (1997) | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ساتوشی اومورا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.