جہنم

کنواں۔ وہ جگہ جہاں نافرمان اور بداعمال لوگوں کو مرنے کے بعد سزا بھگتنی ہوگی۔ جہنم کا جو نقشہ قرآن پاک میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ آگ کی بھٹی ہوگی جس کا ایندھن انسان ہوں گے۔ اہل دوزخ کو پینے کے لیے پیپ اور گرم پانی ملے گا۔ ان کی غذا زقوم ’’تھوہر‘‘ ہوگی۔ جو گرم دھوئیں میں رہیں گے لیکن ان کوموت نہیں آئے گی۔ قدیم یونانیوں اور شامیوں کے نزدیک جہنم کے سات طبقے ہیں اور اہل اسلام کا بھی یہی خیال ہے۔ امام غزالی اور علامہ سیوطی نے دوزخ کے مکمل خاکے پیش کیے ہیں۔ لیکن ان کی تفصیلات میں اختلاف ہے۔ نیز اس امر میں بھی اختلاف ہے کہ دوزخ کس جگہ ہے۔ نیز جہنم تصور ہے یا فی الوقع کوئی جگہ ہے۔ معتزلہ اسے صرف روحانی اذیت قرار دیتے ہیں۔

جہنم کے طبقات

  • 1. جہنم،
  • 2. لظیٰ،
  • 3. الحطمہ،
  • 4. سقر،
  • 5. السعیر،
  • 6. الجحیم،
  • 7. ہاویہ،
  • ان ساتوں طبقوں میں کم و بیش اور مختلف قسم کا عذاب ہے۔ اگر دوزخ سے ایک خشخاش کے برابر آگ لائی جائے تو تمام زمین و آسمان کو ذرا سی دیر میں فنا کر دے۔ دنیا کی آگ اس کا ستّرواں جزو (1/70) ہے، آدمی اور پتھر اس کا ایندھن ہیں

قرآنی تفصیلات دیکھیے:

http://www.quranictopics.com/index3.html

حوالہ جات

Tags:

امام غزالیجلال الدین سیوطیزقومشاممعتزلہیونان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قرآن میں انبیاءلیاقت علی خاندبری جماعغلام احمد پرویزفورٹ ولیم کالجتابوت سکینہاقبال کا مرد مومنقریشاسم علمملا عمروزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)صل اللہ علیہ وآلہ وسلممحمد حنیف جالندھریاصحاب کہفتحریک خلافتعلم بدیعکویتطارق بن زیادبسم اللہ الرحمٰن الرحیمشیخ مجیب الرحمٰنعالیہ بھٹمعاویہ بن ابو سفیانکھجورگھوڑاشعیب علیہ السلاماردو نظمشعرمحفوظغار حرااسلامی تقویمداروآلودگیمسلمانمحمد تقی عثمانیمہرمرزا غالبقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتاسم موصولاقتصادی تعاون تنظیمبھارتاسم ضمیر اور اس کی اقسامنہر زبیدہمثنویمحمد حسین آزادقرارداد مقاصداسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)التوبہسربراہ پاک فوجائمہ اربعہمرکب یا کلامٹیلی ویژنزہرہسفر طائفرموز اوقافارکان نماز - واجبات اور سنتیںرتن ناتھ سرشاریوسف (اسلام)جہادحلف الفضولصدور پاکستان کی فہرستعافیہ صدیقیقیامت کی علاماتشب قدراردو زبان کے شعرا کی فہرستحسین ابن علیآل انڈیا مسلم لیگنواز شریفموہن جو دڑورومانیتیوم پاکستانغزوہ خیبردائرہکرشن چندرابو ہریرہعبد اللہ بن عباسعبد الستار ایدھیحمزہ بن عبد المطلب🡆 More