جھانْسا (انگریزی: Hoax) ایک دانستہ غلط بیانی جسے اس لیے تیار کیا جاتا ہے تاکہ اسے حقیقت بیانی کے طور پر پیش کیا جا سکے۔ اسے آسانی سے مشاہدوں اور فیصلوں کی غلطیوں سے ممتاز کیا جا سکتا ہے۔ افواہوں، شہری داستانوں، فرضی سائنس اور یوم احمق اپریل کے واقعات اچھی نیت یا لطیفوں کی شکل میں فروغ پاتے ہیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article جھانسا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.