تھیسیس

تھیسیس (Theseus) (قدیم یونانی: Θησεύς) یونان کی رزمیہ داستانوں کا ایک کردار۔ ایتھنز کا بادشاہ اور اٹیکا کا قومی ہیرو۔ ایجس کا بیٹا جو ایتھرا کے بطن سے پیدا ہوا۔ باپ پیدا ہونے سے پہلے اپنی تلوار اور سینڈل ایک چٹان کے پیچھے رکھ کر چلا گیا تھا اور ایتھرا کو ہدایت کر گیا تھا کہ جب لڑکا جوان ہو جائے اور یہ چٹان ہٹا کر میری یادگار حاصل کر سکے تو اسے میری جانب روانہ کر دیا۔ تھیسیس جوان ہوا اور اپنے باپ کی یادگارکو لے کر ایتھنز آیا۔ جہاں اس کا باپ بادشاہی کر رہا تھا۔ ملکہ میڈیا نے اپنے سوتیلے بیٹے کو پہچان لیا۔ کیونکہ وہ سحر جانتی تھی۔ اور اُسے زیر بھرا جام پیش کرنے کی سازش کی، جو ناکام ہوئی۔ باپ نے اپنی تلوار اور سینڈل پہچان لی اور اسے ولی عہد بنا دیا۔ تھیسیس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس نے جمہوری حکومت کی تشکیل کی اور ایتھنز کے قدیم رسوم اور رواج میں بڑی اصلاح کی۔ نیز مزن قبائل کی یورش کا ہمیشہ کے لیے سدباب کر دیا۔ تھیسیس کو سیکروس نے ایک پہاڑ کی چوٹی سے پھینک کر ہلاک کر دیاتھا۔ جو تھیسیس کی غیر موجودگی میں ایتھنز کا بادشاہ بن گیا تھا۔ 469 ق م میں اس کی ہڈیاں چن کر ایتھنز لائی گئیں اور اُس کی یادگار میں مبعد بنائے گئے۔ جشن اور کھیل کا اجرا ہوا۔

تھیسیس
تھیسیس مینوتایر کو ہلاک کرتے ہوئے

Tags:

ایتھنزولی عہدیونان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فحش فلمقوم عادسورہ الانبیاءاردو شاعریاسم ضمیر اور اس کی اقساملوط (اسلام)ابو ہریرہگجرات (بھارت)تصویراردو صحافت کی تاریخمیراجیحیدر علی آتش کی شاعریحسین بن منصور حلاجظہیر الدین محمد بابرقرون وسطیعمرو ابن عاصجملہ کی اقسامعید الفطراحسانسونے کی قیمتعمر بن عبد العزیزژاک لوئس ڈیوڈابو العباس السفاحسورہ رومانٹارکٹکاحم السجدہشالامار باغمشکوۃ المصابیحنمرودادارہ فروغ قومی زبانطارق جمیلاندلساکبر الہ آبادیموبائلپئیر سیموں لاپلاسفاطمہ زہرااسلام میں طلاقشملہ وفدتاتاریکوپا امریکاسجاد حیدر یلدرماسلامی عقیدہاردوکراچیہولیاسم صفتہودآخرتسورہ الحجلسانیاتسیکولرازممیا خلیفہہیکل سلیمانیخاکہ نگاریصدقہزبانتاج محلہاروت و ماروتدنیاحیواناتصدام حسینآزاد کشمیرمقاتل بن حیانالانعامناگورنو قرہ باغ تنازععزیرثقافتجنکائناتقارونابو عیسیٰ محمد ترمذیکنایہسورہ بقرہابن خلدونادریسابو الکلام آزادعبد الستار ایدھی🡆 More