تناسخ

تناسخ یا آواگون (روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا)، تناسخ کا لفظ اردو میں عربی زبان سے آیا ہے اور نسخ سے ماخوذ ہے، تناسخ سے بنیادی طور پرمراد دوبارہ پیدا ہونے کی ہوتی ہے اور اسی تصور کی وجہ سے نسخ (نقل کرنے) سے تناسخ کا لفظ اس مفہوم میں استعمال ہوتا ہے یعنی ایک بار موت کے بعد وہ مرنے والی شخصیت (انسان یا کوئی اور جاندار) ایک مرتبہ پھر تجسیم حاصل کرلیتی ہے۔ متعدد اوقات اس مفہوم کو ادا کرنے کے لیے اہتجار کا لفظ بھی اختیار کیا جاتا ہے؛ انگریزی میں اسے reincarnation کہتے ہیں۔ تناسخ کا لفظ حیات بعد الموت سے ایک الگ تصور ہے جو عام طور پر ابراہیمی ادیان میں پایا جاتا ہے۔ علامہ قرطبی نے رافضیہ کے فرقوں میں سے ایک فرقہ تناسخیہ شمار کیا جن کا عقیدہ ہے کہ

" ارواح میں تناسخ ہوتا رہتا ہے پس جو کوئی محسن اور نیکو کار ہو اس کی روح نکلتی ہے اور ایسی مخلوق میں داخل ہوجاتی ہے جو اپنی زندگی کے ساتھ سعادت اندوز ہو رہی ہوتی ہے"۔

جنتی زیور میں صفحہ 189 پر برزخ کے عنوان سے عقیدہ :3 پر لکھا ہے

"یہ خیال کہ مرنے کے بعد روح کسی دوسرے بدن میں چلی جاتی ہے خواہ وہ کسی آدمی کا بدن ہو یا کسی جانور کا جس کو فلا سفر تناسخ اور ہندو آواگون کہتے ہیں یہ خیال بالکل ہی باطل اور اس کا ماننا کفر ہے"۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

ابراہیمی ادیاناردوانسانانگریزی زباناہتجارتجسیمحیاتحیات بعد الموتعربی زبانموت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایمان مفصلآئین پاکستانجرمنییوم پاکستانایمان بالملائکہاسلامی اقتصادی نظامروزہزمیناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیعراقغزوہ خندقگناہپہلی آیت سجدہ تلاوتصحاح ستہداؤد (اسلام)جابر بن حیانشہباز شریفعمر بن خطابسحریگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستنکاحجنگ یرموکبچوں کی نشوونماقرارداد پاکستاندعوت اسلامیجناح کے چودہ نکاتحکیم لقمانحرفاردوپیر نصیر الدین نصیرساختیاتاعجاز القرآنسالتوراتانگریزی زبانتراجم قرآن کی فہرستشمس الرحمٰن فاروقیجلال الدین سیوطیرومانوی تحریکجملہ کی اقساممير تقی میرعبدالرحمن بن عوفآلیااردو شاعریسورہ مریمرمضانمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستاعتکافغزوہ بدرتعلیمداڑھیسائمن کمشنشیخ مجیب الرحمٰنتوحیدالانفالسلسلہ چشتیہنصرت فتح علی خانپاکستان کا خاکہاورنگزیب عالمگیرقیاسعبد الستار ایدھیہندوستان میں مسلم حکمرانیجین متنکاح متعہبرصغیرمیں مسلم فتحکلمہ کی اقسامتقسیم بنگالپٹ سنتفہیم القرآنموہن جو دڑوسنت مؤکدہجلال الدین رومیبسم اللہ الرحمٰن الرحیمفقہ حنفی کی کتابیںکرپس مشنایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستابن رشداسلام میں طلاقایشیا میں ٹیلی فون نمبر🡆 More