بیوت النجوم

بیوت، عربی لفظ بیت کی جمع ہے۔ نجوم میں بیوت سے مراد زائچہ کے 12 گھر ہیں۔ جس طرح بروج کی بنیاد سورج کے گرد سالانہ گردش پر ہے اسی طرح بیوت کی بنیاد زمین کے اپنے مدار کی یومیہ گردش پر ہے۔ ھماری روز مرہ زندگی کے تمام امور (مثلاً فطرت، علم، دولت، شہرت، دوست، دوشمن، والدین، آل اولاد، پیشہ، بیماری، نفع، نقصان) کسی نہ کسی گھر یا خانے سے منسوب ہیں۔

اسماء البیوت یعنی 12گھروں کے نام

  • خانہ اول۔ بیت الطالع
  • خانہ دوم۔ بیت المال
  • خانہ سوم۔ بیت الاقرباء
  • خانہ چہارم۔ بیت الارض
  • خانہ پنجم۔ بیت اولاد
  • خانہ ششم۔ بیت المرض
  • خانہ ہفتم۔ بیت الزوج
  • خانہ ہشتم۔ بیت الخوف
  • خانہ نہم۔ بیت السفر
  • خانہ دہم۔ بیت العزت
  • خانہ یاز دہم۔ بیت الامید
  • خانہ دواز دہم۔ بیت الاعداء

تقسیم بیوت

زائچہ کے بارہ بیوت یا گھروں کو ان کی فطرت، قوت اور منسوبات کے حوالے سے کئی گرہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  • خانہ ہائے اوتاد : 1، 4، 7، 10
  • خانہ ہائے مائل اوتاد : 2، 5، 8، 11
  • خانہ ہائے زائل اوتاد : 3، 6، 9، 12
  • خانہ ہائے تثلیث (سعد گھر) : 1، 5، 9
  • خانہ ہائے ساقط (نحس گھر) : 6، 8، 12

== بیرونی روابط==* بیرونی روابط برائے ہندی نجوم

Tags:

بروجزائچہزمین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نوٹو (فونٹ خاندان)موسیٰ اور خضرقومی اسمبلی پاکستانغلام علی ہمدانی مصحفیہندوستان میں تصوفشعیبخودی (اقبال)سائمن کمشنجناح کے چودہ نکاتاحمدیہمرزا فرحت اللہ بیگنہرو رپورٹپہلی جنگ عظیمعمر بن خطابنماز جمعہولی دکنیقریشبچوں کی نشوونماثمودسب رسحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںانشائیہعمران خان کے اہل و عیالخط نستعلیقاہل تشیعاسلام بلحاظ ملکمردانہ کمزوریتحریک خلافتمصعب بن عمیردو قومی نظریہمکہمحمد بن عبد الوہاباسلام اور سیاستاسم موصولابو الاعلی مودودیجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحروف مقطعاتعبد الرحمن بن ابی بکرہگوگلنظام الدین الشاشىجدول گنتیخواجہ غلام فریدمشفق خواجہمحبتابن حجر عسقلانیمکی اور مدنی سورتیںپنجاب کے اضلاع (پاکستان)محمد بن اسماعیل بخاریپاکستان کے اضلاعحجازمطلعمریم نوازفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستان25 اپریلقرآنابو الحسن علی حسنی ندویسید احمد خانفیض احمد فیضاردو ناول نگاروں کی فہرستاسماء اصحاب و شہداء بدراقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستشاعریاردو ہندی تنازعخلافت عباسیہمشکوۃ المصابیحدار العلوم دیوبندعلم تجویدفتح سندھخلافتاسم اشارہخارجیالمغربنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمسکندر اعظمظہیر الدین محمد بابروزارت داخلہ (پاکستان)اسلام میں مذاہب اور شاخیں🡆 More