بت شبع: بائبل کی شخصیت

بت شبع یا بتشابع (انگریزی: Bathsheba، عبرانی: בַּת שֶׁ֫בַע‎، بت-شبا‘، قسم یا عہد کی بیٹی؛ عربی: بثشبع، ابنة القسم) عبرانی کتاب مقدس کے مطابق مملکت اسرائیل کے بادشاہ داؤد کی زوجہ اور شاہ سلیمان کی والدہ تھی۔ کتاب سموئیل۔2 میں داؤد اور بت سبع کے بارے میں ایک نامناسب کہانی میں موجود ہے جسے کتاب تواریخ۔1 میں حذف کر دیا گیا ہے۔ اسلامی نقطۂ نظر بھی اس کہانی کی توثیق نہیں کرتا۔

بت شبع
(عبرانی میں: בת שבע ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بت شبع: بائبل کی شخصیت

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1009 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 937 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات حتی اوریاہ
داؤد   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد شاہ سلیمان ،  ناتن   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد الیعام   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل داؤد   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ہمسر ملکہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان توراتی عبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بائبل کے مطابق یہ الیعام اور عمی ایل کی بیٹی تھی دونوں ناموں کو مطلب عبرانی میں یکساں ہے یہ اوریا حتی کی بیوی تھی جو شاہ داؤد کی فوج میں ایک سپاہی تھا داؤد نے اوریا کی غیر حاضری میں جب وہ جب وہ جنگی محاذ پر لڑ رہا تھا بت شبع سے زنا کیا اور جب وہ حاملہ ہو گئی تو کوشش کی کہ اُس کا خاوند اس کے پاس آئے جب وہ اس میں ناکام ہوا تو اوریا کو گھسمان میں بھجوا کر قتل کروا دیا اس کے بعد داؤد نے بت شبع سے شادی کر لی اور وہ محل میں رہنے لگی۔ اُس کے چار بیٹے سِمعا، سُوباب، ناتن اور سلیمان ہوئے اس نے ناتن نبی کی مدد سے اودنیاہ کے سلطنت چھیننے کی سازش کو ناکام بنا دیا اور اپنے بیٹے سلیمان کو تخت کا جانشین بنانے میں کامیاب ہوئی۔

وہ بڑی حاضر دماغ اور باتدبیر خاتون تھی۔ اس نے شاہ داؤد پر اُس کے آخری ایام تک اثر و رسوخ رکھا۔ روایت ہے کہ امثال باب 31 کو بت شبع نے اپنے بیٹے سلیمان کی فرعون کی بیٹی سے شادی کے موقع پر نصیحت کے طور پر لکھا۔ ١ تواریخ میں اسے بت سُوع بھی کہا گیا ہے۔

اس کے کُل چار بیٹے تھے سلیمان کے علاوہ تین بیٹوں کا نام سِمعا، سُوباب اور ناتن تھا۔

علمائے اسلام شاہ داؤد کا بت سبع سے زنا کرنے کو مسترد کرتے ہوئے اس کہانی کو من گھڑت تصور کرتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانتناخداؤدسلیمان (بادشاہ)عبرانی زبانعربی زبانمملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)کتاب تواریخ۔1کتاب سموئیل۔2

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ضمنی انتخاباتاعرابزرتشتیتمرزا غالبمعاویہ بن صالحامراؤ جان ادابنو نضیرعلی امین گنڈاپورپریم چنداسلامی معاشیاتدو قومی نظریہایمان (اسلامی تصور)17 رمضانالجزائراندلسعلم بدیعحروف کی اقساممعاذ بن عمرو بن جموحدریائے نیلموہن جو دڑوحسین بن منصور حلاجزندگی کا مقصدژاک لوئس ڈیوڈہابیل و قابیلادریسجامعہ العلوم الاسلامیہمحمد بن اسماعیل بخاریابو عیسیٰ محمد ترمذیفہرست بلند ترین ڈومین نیمآرمینیائیپطرس بخاریتحریک خلافتخطبہ الہ آبادفورٹ ولیم کالجایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہاصطلاحات حدیثعلت (فقہ)چینسعودی عرب کا اتحادبینظیر انکم سپورٹ پروگرامماریہ قبطیہاستحسان (فقہی اصطلاح)جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیممحمد بن ابوبکرمشت زنیمروان بن حکمارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)معاشرہغلام عباس (افسانہ نگار)رومی سلطنتشب براتشعب ابی طالباسماعیل (اسلام)جملہ کی اقسامداستانکلمہ کی اقسامعید فسحسعودی عرب میں مذہباسم علمشاعریمصنف ابن ابی شیبہکشتی نوحالاعرافدنیاعبد اللہ بن مسعودوادیٔ سندھ کی تہذیبعورتابو طالب بن عبد المطلبپاکستانی ثقافتابو ہریرہہندوستان میں مسلم حکمرانیسینیٹقرآنی رموز اوقافارم (شداد کی جنت)ابو سفیان بن حربمقاتل بن حیانامیر خسرو🡆 More