حالیہ واقعات/فروری 2012ء

2012ء لیپ کا سال تھا۔ اِس سال فروری کے 29 روز شمار کیے جاتے ہیں۔

وفات پانے والی شخصیات

  • 1 فروری ویسلوا شیمبورسکا (پیدائش : 2 جولائی 1923ء) - ویسلوا شیمبورسکا پولینڈ کی شاعرہ، مترجمہ، مصنفہ تھیں۔ اِنہیں1991ء میں گوئٹے پرائز، 1995ء میں ہیرلڈ پرائز، 1996ء میں ادب کے نوبل پرائز اور 2011ء میں آرڈر آف دی وائٹ ایگل سے نوازا گیا تھا۔ 88 سال کی عمر میں پولینڈمیں وفات پائی۔
  • 1 فروری اینجلو ڈینڈی (پیدائش : 30 اگست 1921ء بمقام فلاڈلفیا، پینسلوینیا، امریکا) - اینجلو ڈینڈی باکسر ٹرینر تھے، وہ 1960ء سے 1981ء تک باکسر محمد علی کلے کے باکسر ٹرینر رہے۔90 سال کی عمر میں فلوریڈا میں وفات پائی۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عدتگلگت بلتستانرومحق نواز جھنگویسعدی شیرازیہلاکو خانسورہ النوریہودابن قیم جوزیہاقسام حدیثسلسلہ کوہ ہمالیہقارونمصعب بن عمیرخلافت راشدہعالمی یوم مزدورقیامت کی علاماتاقوام متحدہایوب خانزندگی کا مقصدمنافقفلمجابر بن عبد اللہخراسانمحمد بن ابوبکرزرتشتیتخواب کی تعبیرلسانیاتاموی معاشرہروزنامہ جنگمارکسیتتحریک خلافتنہرو رپورٹاسم معرفہاہل حدیثختم نبوتچینحسد (اسلام)نظیر اکبر آبادیشبیر احمد عثمانیرشوتارکان نماز - واجبات اور سنتیںشاہ عبد اللطیف بھٹائیامہات المؤمنینقرآنصحیح بخاریداوڑثمودخطبہ حجۃ الوداعمرزا غلام احمدقریشاولاد محمدلعل شہباز قلندرمحکم و متشابہنمازقافیہمال فےمواخاتعمار بن یاسرروح اللہ خمینیربیعہ بن یزیدموسی ابن عمرانمحمد بن عبد اللہحیاتیاتاجزائے جملہقرآنی رموز اوقافمسلم سائنس دانوں کی فہرستپیر محمد کرم شاہپنجاب کنگزسورہ الاحزابکائناتعلی گڑھ تحریکرابطہ عالم اسلامیعام الحزنمنطقسلمان فارسیجزاک اللہابو یوسفعقیقہنکاح متعہ🡆 More