بابل کا برج

بابل کے برج کو مینار بابل بھی کہتے ہیں یہ سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت تھی۔ توریت کی کتاب پیدائش کے مطابق اسے شینار (موجود عراق) کے میدانی علاقہ میں تعمیر کیا گیا تھا اور پتھر کی بجائے پختہ اینٹیں لگائی گئی تھیں۔ مخروطی شکل کی یہ سات منزلہ عمارت 300 فٹ اونچی تھی۔ بعض روایات کے مطابق یہ برج یا مینار نوح کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا۔ اور اس زمانے کا بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتا تھا۔ سب سے پہلے اس مینار کی بنیادیں ایک یورپین نے 1914 میں دریافت کیں۔ لیکن مدت تعمیر کا اندازہ پھر بھی نہ ہو سکا۔ توریت کا زمانہ تقریباً 2200 ق م کا ہے۔ سمیری تہذیب تقریباً پانچ ہزار سال ق م پرانی ہے۔ مینار بابل دراصل رصدگاہ کی قدیم ترین عمارت تھی جس پر آنے والی نسلوں نے افسانوی رنگ چڑھا دیا۔

بابل کا برج
بابل کا برج

حوالہ جات

Tags:

بابلتوریتسمیرینوحکتاب پیدائش

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

الاعرافابو حنیفہروسی آرمینیااسلامی قانون وراثتبیعت الرضوانسفر طائفمملکت متحدہپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہغسل (اسلام)نظام الدین اولیاءسعادت حسن منٹوکرہ ہوا میں رطوبت اور ریزشپستانی جماعفتح مکہپاکستان میں 2024ءمحمد حسین آزادسقراطفجرمحفوظسرعت انزالتقویاسلامی تہذیبنظام شمسیحدیث ثقلینالسلام علیکمموسیٰ اور خضرتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامطالوتاسلام میں زنا کی سزاقریشیونسقازقستان میں زراعترمضانصحاح ستہسید احمد خانہسپانوی خانہ جنگیشعراستفہامیہ یا سوالیہ جملےزینب بنت محمدپھولعبد اللہ بن مبارکقومی اسمبلی پاکستانیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستقرون وسطیتقسیم بنگالاردو زبان کے مختلف نامہندو متانڈونیشیاتمغائے امتیازیاجوج اور ماجوجن م راشدمکہبابا فرید الدین گنج شکرعبد المطلبشہاب الدین غوریداستانعباس بن عبد المطلبیوسف (اسلام)صلح حدیبیہمشنری پوزیشنلوط (اسلام)جعفر ابن ابی طالبمذاہب و عقائد کی فہرستقرارداد مقاصدخانہ کعبہایمان (اسلامی تصور)پنجاب پولیس (پاکستان)پاک بھارت جنگ 1965ءرمضان (قمری مہینا)سورہ العنکبوتجنقانون اسلامی کے مآخذمسلم بن الحجاجعلی گڑھ تحریکایرانکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاست🡆 More