قبیلہ اینجلس

اینجلیس ( (قدیم انگریزی: Ængle)‏ ، Engle ; (لاطینی: Angli)‏ ) جرمنک کے اہم لوگوں میں سے ایک تھے جو بعد از رومن دور میں برطانیہ میں آباد ہوئے۔ انھوں نے اینگلو سیکسن انگلینڈ میں ہیپٹارکی کی کئی ریاستیں قائم کیں۔ ان کا نام انگلینڈ کے نام کی جڑ ہے (اینگل کی سرزمین)۔ ٹیسیٹس Tacitus کے مطابق، 100 عیسوی کے لگ بھگ لکھتے ہیں، اینگلس (انگلی)، لومبارڈز اور سیمنونس کے مشرق میں رہتے تھے، جو دریائے ایلبی کے قریب رہتے تھے۔

اینجلس
Ængle / اینجلیس
قبیلہ اینجلس
اینجلیس (نانجی) اور سیکسونز (نیلا) کا 500ء کے ارد گرد برطانوی جزائر میں پھیلاؤ
گنجان آبادی والے علاقے
جٹلینڈ (شیلوگ (انگلیہ)، ہولسٹین)،فریسیہ، ہیپتارکی (اینگلو۔سیکسن انگلینڈ)
زبانیں
پرانی انگلش
مذہب
ابتدائی جرمانک اور اینگلو۔سیکسن بت پرستی بعد میں عیسائیت
متعلقہ نسلی گروہ
اینگلو۔سیکسن، اینگلو۔نارمن، انگلش، لولینڈ اسکاٹ، Saxons, Frisii, Jutes
قبیلہ اینجلس
پہلی صدی میں یونانی-رومی مصنفین کے ذریعہ کچھ جرمنک لوگوں کے مقامات (اندازہ) کی اطلاع دی گئی ہے۔ سویوین لوگ سرخ رنگ میں اور دیگر ارمینونز جامنی رنگ میں

Tags:

جرمن لوگجزیرہ برطانیہ عظمیقدیم انگریزی زبانلاطینی زبانلومبارد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

موبائل فونلفظارکان اسلامنطشےزمزماسکاٹ لینڈمرثیہ کے اجزاکھجورابن حجر عسقلانیہجرت مدینہحقنہاسلامی عقیدہتاریخ ترکیسربراہ پاک فوجاسم صفتپارہ نمبر 6اسلامی تقویمحیدر علی آتشادریسجرمنیآدم (اسلام)تہجدموہن جو دڑوسفر نامہپروین شاکرالانعامدبستان دہلیسالشاہ عبد اللطیف بھٹائییوسف (اسلام)ٹیلی ویژنبدخشاں زلزلہ 2023ءقریشبریلوی مکتب فکرپاکستانی صحراؤں کی فہرستموسی بن جعفراصحاب کہفترقی پسند تحریکآزاد نظمالطاف حسین حالیوسط ایشیااسماعیلیمیر امناسلام میں انبیاء اور رسولآل انڈیا مسلم لیگخلفائے راشدینتصوفمیا خلیفہجعفر صادقابو عبیدہ بن جراحاکبرمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالدریائے فراتبیعت عقبہمدرسہاسلامی قانون وراثتالحجراتخالد بن ولیدطارق مسعودخودی (اقبال)بدرپہلی آیت سجدہ تلاوتدبستان لکھنؤمن و سلوی1444ھغربتآب حیات (آزاد)مسیلمہ کذابصالحایمان بالملائکہمعراجاحمد رضا خانبسم اللہ الرحمٰن الرحیممکہاردو ادبدعا🡆 More