انصار

مدینہ منورہ کے وہ مسلمان جنھوں نے ہجرت کے بعد رسول اللہ ﷺ اور مکہ سے آنے والے مسلمان مہاجرین کی مدد کی۔ انصار و مہاجرین کا ذکر قرآن میں آیا ہے اور لوگوں کو ان کے اتباع کی تلقین کی گئی ہے۔ انصار جمع ہے ناصر و نصیر کی۔ مددگار۔ قرآن مجید میں جہاں مہاجرین و انصار کا ذکر آیا ہے وہاں انصار سے مراد انصار مدینہ ہیں جو نبی کریم ﷺ کی نصرت کے بدولت اس لقب سے سرفراز کیے گئے۔ مدنی زندگی میں اگرچہ مسلمانوں کی یہ دو تقسیمیں تھیں۔ مگر رسول اللہ نے ابتدا ہی سے ان میں بھائی چارہ کرا دیا تھا۔ غزوہ بدر سے پہلے جب حضور نے صحابہ کرام کو مشورے کے لے جمع کیا تو مہاجرین نے جان نثارانہ تقریریں کیں۔ اس کے بعد حضور نے انصار کی طرف دیکھا۔ کیونکہ ان سے معاہدہ تھا کہ وہ صرف اس وقت تلواریں اٹھائیں گے جب دشمن مدینہ پر چڑھ آئیں گے۔ سعد بن عبادہ سردار بنو خزرج نے کہا کہ آپ فرمائیں تو ہم سمندر میں کود پڑیں۔ مقداد نے کہا کہ ہم حضرت موسی کی قوم کی طرح یہ نہیں کہیں گے آپ اور آپ کاخدا لڑیں۔ ہم یہاں بیٹھے ہیں۔ ہم تو آپ کے داہنے سے، بائیں سے، سامنے سے اور پیچھے سے لڑیں گے۔ انصار کا تعلق ازد کے دو اہم قبائل بنو خزرج اور بنو اوس سے تھا۔

قوم

انصاری قبیلہ کا تعلق مہاجر قوم سے ہے جو کراچی کے مختلف علاقوں میں آباد ہے۔ اورنگی ٹاؤن اور کورنگی میں ان کی اکثریت موجود ہے۔

اس کے علاوہ بھارت کی مغربی ریاستوں میں اور بنگلہ دیش میں بھی انصاری قبیلہ موجود ہے۔

انصاریوں کی فہرست

بنو خزرج

مرد

خواتین

بنو اوس

غیر زمرہ بند

انصاری مشاہیر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انصار قومانصار یوں کی فہرستانصار ی مشاہیرانصار مزید دیکھیےانصار حوالہ جاتانصارازدبنو اوسبنو خزرجسعد بن عبادہغزوہ بدرمدینہ منورہمسلمانمقدادمکہمہاجرینہجرت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کتاب الآثارمریم نوازہابیل و قابیلعلم کلامبیت المقدسحلیمہ سعدیہفتح بیت المقدس (1187ء)عبد الرحمٰن جامیمتضاد الفاظسائبر سیکسجنگ قادسیہدوسری جنگ عظیمحرب الفجارعباس بن علیاسماعیلیعلم الناسخ والمنسوخبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءبھیڑیااسم علمخلافت عباسیہپاکستان کے اخبارمکی اور مدنی سورتیںبینظیر بھٹوجوش ملیح آبادیچی گویرامحمد بن اسماعیل بخاریبھٹی (ذات)شملہ وفدواقعہ افکانٹر سروسز انٹلیجنستلمیحپشتونپنجاب کے اضلاع (پاکستان)یوروسعادت حسن منٹوپطرس بخاریمعاشرہنور الدین زنگیمنیر نیازیاسم موصولسلمان فارسیرفع الیدینابن عربیسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستعلم تجویداردو ادب کی اصطلاحاتدرس نظامیمسجد قباءمذہبیونسگندھاراتاریخمیثاق لکھنؤاحمد رضا خانصدام حسینمواخاتآل انڈیا مسلم لیگدیوان خاص (قلعہ لاہور)کفردبری جماعشاہ عبد اللطیف بھٹائیبرصغیرحفیظ جالندھریصرف و نحومسیحیتڈراماچاندمولوی عبد الحقزکریا علیہ السلامرقیہ بنت محمدصلاح الدین ایوبیافسانہاہل سنتبسم اللہ الرحمٰن الرحیماعجاز القرآناسم ضمیرمحمد حسین آزادجعفر صادق🡆 More