امریکا میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء

امریکا میں کورونا وائرس سے پہلا متاثر شخص 20 جنوری 2020ء میں سامنے آیا جب 35 سال کا ایک نوجوان 15 جنوری کو چین کے شہر ووہان سے لوٹا تھا۔ 29 جنوری کو وائٹ ہاؤس کورونا ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ دو دن بعد طبی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا اور چین سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگا دی۔ 26 جون 2020ء تک، امریکا میں دنیا میں سب سے زیادہ تصدیق شدہ 2,348,956 اور اموات 121,279

ریاستہائے متحدہ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
امریکا میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
مصدقہ کیسز فی ملین افراد
مرضکووڈ-19
مقامریاستہائے متحدہ
پہلا مریضایوریٹ، واشنگٹن
تاریخ آمد15 جنوری 2020
( قبل)
آغازووہان، ہوبئی، چین
مصدقہ مریض2,348,956
صحت یابیاں647,548
اموات
121,279
باضابطہ ویب سائٹ
coronavirus.gov

ہوئی ہیں جب کی 647,548 لوگ صحتیاب ہوئے۔

2021 میں کورونا کی تیسری لہر

2021 کے تیسرے مہینے مارچ سے کورونا کی تیسری لہر کا آغاز ہوا جس کی شدت پہلی دو لہروں سے بھی تیز رہی۔ اس اثنا میں ویکسین بھی تیار ہو گئی جس سے ایک خاص آبادی کو ویکسین لگنے کا عمل شروع ہوا۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہندو متعمان (شہر)نکول کڈمینمسیحیتحسد (اسلام)شرکٹوڈوادی سونفقہ جعفریلال قلعہاردو شاعریحدیث قدسیوضوخودی (اقبال)محبتانجمن پنجاباسم صفتسرمایہ داری نظامتفسیر ابن کثیرپاکستانحجاج بن یوسفزینب بنت علیایمان (اسلامی تصور)صحیح مسلممطلعمعین الدین چشتیپاکستان کی مسافر ٹرینوں کے نامقدریہام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانمعاشیاتشہزادی پیچقراء سبعہعشرصفحۂ اولساختیاتبھارتی روپیہابو الاعلی مودودیشارلیز تھیرننظام شمسیالاحزابتفاسیر کی فہرستادبصلیبی جنگیںغزوات نبویایل جی بی ٹیفلسطیننصیر الدین محمد ہمایوںزعفرانایناپولس، میری لینڈیوٹیوبتزکیۂ نفساسلامی تقویمتورات30 اپریلیوشیسلیمان علیہ السلامعالمی یوم مزدوروادیٔ سندھ کی تہذیبآریابدرشیثقومی اسمبلی پاکستانابن تیمیہپاکستان میں مردم شماریفرعونخلافت عباسیہابن قیم جوزیہنو آبادیاتی نظامبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامسفر طائفبرطانوی ہند کی تاریخذوالفقار علی بھٹوغزوہ حنینیاہو!فقہاسلامی معاشیاتحیدر علی آتش کی شاعریامہات المؤمنین🡆 More