احمد بن طولون

والئی مصر۔ اس کا باپ طولون ایک ترک غلام تھا جسے خلیفہ مامون الرشید نے عباسی فوج میں شامل کر لیا تھا۔ احمد سامرا کی فوجی چھاونی میں پیدا ہوا۔ فوجی تربیت پانے اور علم کی تکمیل کے بعد بیس سال کی عمر میں مصر کے والئی امیر بایکباک کی فوج میں شامل ہوا۔ 868ء میں عباسی خیلفہ مہدی کے عہد میں مصر کا والی مقرر ہوا اور 871ء میں مصر کا خود مختار فرمانروا بن گیا۔ 877ء میں اس نے طرسوس پہنچ کر رومیوں کو شکست دی اور شام پر بھی قبضہ کر لیا۔ برقہ سے فرات تک اس کی مملکت وسیع ہو چکی تھی۔ 904ء تک اس کا خاندان بر سر اقتدار رہا۔ بڑا بہادر، منصف مزاج، مردم شناس، علم دوست اور فیاض حکمران تھا۔

احمد بن طولون
احمد بن طولون
احمد بن طولون
(عربی میں: أحمد بن طولون ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 20 ستمبر 835ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 مئی 884ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
القطائع   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان طولون شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی زبانیں   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  ترکی زبانیں   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

مامون الرشید

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سعید بن زیدایچیسن کالجایشیا میں کرنسیوں کی فہرستنکاححدیث جبریلغزوہ حنینمراد ثانیاحکام شرعیہدعائے قنوتاستعارہسلیمان (اسلام)ہودرمضان (قمری مہینا)تاریخ ولادت محمد بن عبد اللہموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )احمد سرہندیصوفی برکت علیمعاذ بن عمرو بن جموحسورہ السجدہسورہ مریمابو داؤدغزوات نبویابن خلدونقارونشیعہ کتب کی فہرستآل عمرانآیترومخراسانعلم بدیعزرتشتابولہبلفظلغوی معنیغزوۂ بدرزناروسی آرمینیاصفحۂ اولاسم مصدرمثنوی سحرالبیانشیعہ اثنا عشریہہسپانوی خانہ جنگیاصحاب کہفغلام عباس (افسانہ نگار)غزوہ تبوکاردو ادب کا دکنی دوربخت نصرجذامریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبمختار ثقفیمرکب یا کلاماسم نکرہسورہ فاطرمخطوطہ وائنیچخطبہ حجۃ الوداعسلطنت غزنویہغزلرویت ہلال کمیٹیمصوتے اور مصموتےسہاگہقومی اسمبلی پاکستانفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانبلھے شاہمترادفسعودی عرب کا اتحادشعیبہندی زبانایوان بالا پاکستانیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستاسلام میں حیضجدول گنتیارکان نماز - واجبات اور سنتیںمعاذ بن جبلمعراجاسحاق (اسلام)اکبر الہ آبادیقصیدہرومال🡆 More