یوم انسداد جذام

یوم انسداد جذام ہر سال 30 جنوری کو بھارت میں منایا جاتا ہے۔ اس دن آزاد بھارت کے بابائے قوم مانے جانے والے رہنما مہاتما گاندھی کو ایک مذہبی جنونی شخص ناتھورام گوڈسے نے 1948ء میں گولی مارکر ہلاک کر دیا تھا۔ گاندھی اپنی زندگی میں جذامیوں کے لیے فکرمند تھے اوران کے لیے کئی اقدامات اٹھا چکے تھے۔ اس مرض سے متاثرہ افراد کا سابرمتی آشرم میں علاج بھی کیا گیا تھا۔

بھارت میں جذام کی روک تھام میں پیش رفت

سرکاری اعداد و شمار کی رو سے بھارت میں جذام کے معاملوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اس کی اہم وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ حکومت نے ہمہ ڈرگ علاج (multi-drug Leprosy treatment NLEP-National Leprosy Eradication Program) سبھی سرکاری اسپتالوں مفت طور پر مہیا کیا ہے۔

یوم انسداد جذام کے مقاصد

  • عوامی بیداری
  • متاثرہ افراد کا مفت علاج
  • مریضوں میں بہتر روزمرہ کی زندگی گزارنے کا نفسیاتی طور پر قوی جذبہ پیدا کرنا
  • سبھی متاثرین تک علاج، بازآبادکاری اور دیکھ ریکھ کو یقینی بنانا
  • مرض کے اضافے یا تخفیف کے صحیح اعدادوشمار کا تعین۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

یوم انسداد جذام بھارت میں جذام کی روک تھام میں پیش رفتیوم انسداد جذام کے مقاصدیوم انسداد جذام مزید دیکھیےیوم انسداد جذام حوالہ جاتیوم انسداد جذام1948ء30 جنوریبھارتجذامسابرمتی آشرمموہن داس گاندھی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بینظیر بھٹوپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءنظام الدین الشاشىنشان حیدرغزوہ خندقوادی نیلممسیلمہ کذابنمازتحریک خلافتعبد الرحمن بن ابی بکرہذوالفقار علی بھٹوابو حنیفہلسانیاتخاکہ نگاریفاعل-مفعول-فعلامیر خسروپاکستان تحریک انصافن م راشدابو ایوب انصاریٹیپو سلطاناسرائیل-فلسطینی تنازعحروف کی اقساممترادفپاکستان کا پرچممحمد علی بوگرہجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتداؤد (اسلام)ارکان اسلامصرف و نحوگرو نانکتاتاریعراقیورومسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیاحمد بن شعیب نسائیامہات المؤمنیناحمد ندیم قاسمیپشتو زبانبواسیرآپریشن طوفان الاقصیٰعبد المطلبابن سیناسورہ الحدیدغزوہ بنی قریظہکلمہ کی اقساممحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہراحت فتح علی خاننظیر اکبر آبادیاردو شاعریسورہ کہفنظام شمسیکراچیآمنہ بنت وہبشکوہسورہ المنافقونالمائدہمہرفہرست ممالک بلحاظ رقبہآیت الکرسیآرائیںkgmvuخودی (اقبال)محمد بن عبد اللہمعتمر بن سلیمانپریم چندجغرافیہ پاکستانجہادجدول گنتیحرب الفجارحجازعلم الناسخ والمنسوخصدور پاکستان کی فہرستivi27صلاح الدین ایوبیامیر تیمورنماز جمعہاہل سنتظہار🡆 More