ہری سنگھ نلوہ

ہری سنگھ نلوہ (پیدائش: 1791ء - وفات: اپریل 1837ء)سکھ فوج خالصہ کا کمانڈر انچیف تھا۔ خیبر پختونخوا کے صوبے میں موجود ضلع ہری پور کا نام ہری سنگھ کے نام پر ہری پور رکھا گیا۔ یعنی وہ جگہ جس کو ہری (ہری سنگھ نلوہ )نے آباد کیا۔ اس کو قصور ،ملتان،اٹک ،پشاور اور جمرود کو فتح کرنے کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔

ہری سنگھ نلوہ
ہری سنگھ نلوہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1791ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اپریل 1837ء (45–46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جمرود ،  درۂ خیبر ،  سکھ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہری سنگھ نلوا دنیا کا واحد جنرل جس نے افغانوں پر حکومت کی اور کامیابی کے ساتھ خیبر پاس پر حملہ کیا۔ وہ مہاراجا رنجیت سنگھ کے ماتحت سکھ ملٹری میں جنرل تھے۔ ہری سنگھ نلوا 30 اپریل 1837ء کو جمرود کی جنگ میں مارے گئے۔

حوالہ جات

Tags:

1791ء1837ءاٹکاپریلجمرودخیبر پختونخواہقصورملتانپشاورہری پور، پاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قرآن میں انبیاءمرزا فرحت اللہ بیگسورہ مریمموسیٰدرس نظامیمثلثاسلام میں زنا کی سزاقراء سبعہمثنوینکاحصدور پاکستان کی فہرستبریلیفعل لازم اور فعل متعدیسندھ طاس معاہدہاکبر الہ آبادیشیعہ اثنا عشریہمیا خلیفہنہر زبیدہحکومت پاکستانرومانیتعمران خانغزوہ حنیناسلامی تہذیبفلسطینزعفرانذرائع ابلاغعراقسلطنت دہلیمصرایمان (اسلامی تصور)رفع الیدینمرزا غالبگھوڑاملائیشیاتاریخ اسلامفہرست پاکستان کے دریابنگلہ دیشلسانیاتفینکس میریانجمن پنجاببعثتاعجاز القرآنعلم تجویدغالب کی شاعریاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)برصغیر میں تعلیم کی تاریخاسلامی اقتصادی نظامنوح (اسلام)اسماء اصحاب و شہداء بدرزینب بنت علیجنگ یمامہسائرہ بانو (سیاست دان)ن م راشدفصلاحمد ندیم قاسمیامیر خسروبکرمی تقویممسلم سائنس دانوں کی فہرستابوبکر صدیقسقراطدو قومی نظریہترکیب نحوی اور اصولیہودیتتنقیدپنجاب کی زمینی پیمائشاردو افسانہ نگاروں کی فہرستاردو ہندی تنازعابو طالب بن عبد المطلبتحریک خلافتپاکستان میں مردم شماریزہرہالاحزابیسوع مسیحولگاتامیر امنقومی ترانہ (پاکستان)حروف تہجی🡆 More