ویوین الیگزینڈر چیوڈیٹی (پیدائش:31 مئی 1903ء)|(انتقال: 17 جنوری 1942ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ اس نے حیدرآباد کے لیے 1931/32ء میں ایک اول درجہ میچ کھیلا۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ویوین الیگزینڈر چیوڈیٹی |
پیدائش | 31 مئی 1903 راولپنڈی، بھارت |
وفات | 17 جنوری 1942 کیاومیڈونگ، برما | (عمر 38 سال)
ماخذ: Cricinfo، 17 اپریل 2016ء |
وہ 17 جنوری 1942ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران برما میں کارروائی میں مارا گیا تھا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article ویوین چیوڈیٹی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.