سنی اتحاد کونسل

سنی اتحاد کونسل پاکستان میں ایک سیاسی مذہبی جماعت ہے۔ اس جماعت کا تعلق بریلوی مکتب فکر سے ہے۔ یہ جماعت 2001ء میں قائم کی گئی ۔ اس وقت کے بانی صاحبزادہ فضل کریم تھے۔


سنی اتحاد کونسل
مخففایس آئی سی
چیئرمینصاحبزادہ حامد رضا
بانیصاحبزادہ فضل کریم
تاسیس2009
نظریات
سیاسی حیثیتدایاں بازو
مذہباہل سنت (بریلوی)
سینٹ
0 / 100
قومی اسمبلی
84 / 266
بلوچستان اسمبلی
0 / 50
کے پی کے اسمبلی
91 / 112
سندھ اسمبلی
0 / 129
پنجاب اسمبلی
116 / 296
گلگت بلتستان اسمبلی
0 / 33
آزاد کشمیر اسمبلی
0 / 49
انتخابی نشان
گھوڑا
سنی اتحاد کونسل

جب سنی اتحاد کونسل بنائی گئی اس وقت اس میں شامل جماعتیں مندرجہ ذیل تھیں۔

  • جماعت اہلسنّت
  • مرکزی جمعیت علمائے پاکستان
  • عالمی تنظیم اہلسنّت
  • سنی تحریک،
  • نظام مصطفی پارٹی
  • مرکزی جماعت اہلسنّت
  • اتحاد المشائخ پاکستان
  • انجمن طلبۂ اسلام
  • انجمن اساتذہ پاکستان

موجودہ سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ہیں۔ اب یہ دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ایک دھڑے کی سربراہی محفوظ مشہدی کر رہے ہیں۔ 2024 کے انتخابات کے بعد، پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے عمران خان کے کہنے پر اس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

مزید دیکھیے

  • جمعیت المشائخ پاکستان

حوالہ جات

Tags:

2001ءبریلوی مکتب فکرصاحبزادہ فضل کریمپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو داؤدالانفالماسکوغزالیمسجد نبویہم جنس پرستیصلاح الدین ایوبیآخرتجنت البقیعاندلسصلح حدیبیہاحمد بن حنبلاویس قرنیاہل تشیعاسرائیلبنی اسرائیلنسخ (قرآن)پاکستان میں معدنیاتعمران خانمریم نوازنظام شمسیاسلام میں مذاہب اور شاخیںضرب المثلموسیٰہندو متمير تقی میراردو زبان کے شعرا کی فہرستپولیوامیر خسرودعوت اسلامیقیامت کی علاماتفقہی مذاہبمہرkgmvuفاطمہ جناحرقیہ بنت محمددریائے سندھسید سلیمان ندویخالد بن ولیدجبل احدخاکہ نگاریروزنامہ جنگسودشرکدعاپاکستانتقسیم ہندخلافتصدر پاکستانعبد القدیر خانحرب الفجارداستانشدھی تحریکمال فےتخیلبیعت الرضوانکلمہ کی اقسامامہات المؤمنیندبری جماعگندماجتہادمجموعہ تعزیرات پاکستانام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانعبد اللہ شاہ غازیجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءنظریہ پاکستانمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہمسجد ضرارسنگٹھن تحریکغزوہ حنینام سلمہایمان (اسلامی تصور)شافعیقتل عثمان بن عفاننکاح متعہمیا خلیفہعربی ادبمسدس حالی🡆 More