سرین

سرین یا چوتڑ یا کولہا انسانوں اور ایک خاص قسم کے بندروں کے جسم کے پیچھے کمر کے بالکل نیچے واقع دو گول حصوں پر مشتمل عضو کا نام ہے۔ یہ ‎عضو گلوٹیئس میکسی مس اور گلوٹیئس میڈیئس نامی دو پٹھوں پر چربی کی تہ چڑھنے سے تشکیل پاتا ہے۔ لفظ سرین مونث ہے اور اسم واحد ہے جبکہ لفظ چوتڑ مذکر ہے اور اسم جمع ہے۔ علم الاعضاء میں سرین کا لفظ مستعمل ہے۔ جسمانی طور پر، سرین بیٹھنے کے عمل میں پاؤں پر سے جسم کا وزن کم کرتی ہے۔ بہت سی ثقافتوں میں سرین جنسی کشش میں اہم کرادا کرتی ہے۔

سرین
انسانی سرین:مردانہ سرین

اوسطاً خواتین کی سرین مردوں سے بلحاظ جسمانی تناسب بڑی اور چوڑی ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے عورتوں کی چوڑی سرین پرکشش اور جازب نظر سمجھی جاتی ہے۔ ‎اندام نہانی کے ذریعے تولید کو عمل کو آسان بنانے کے لیے دوران بلوغت عورتوں کے کولہوں کی ہڈیاں پھیل جاتی ہے اور ان کے درمیان فاصلہ بڑھ جاتا ہے۔ اسی لیے بہت سی ثقافتوں میں زیادہ چوڑی سرین کی حامل خواتین کو بچوں کی پیدائش کے لیے زیادہ موزوں سمجھا جاتا ہے۔

خواتین کی سرین کے پرکشش ہونے کی وجہ سے فحش نگاری کی ایک قسم مکمل طور پر سرین اور مقعد کو تخلیقی موضوع بناتی ہے۔

حوالے

Tags:

انسانبندرجنسی کششعضوپاؤں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مراۃ العروسفیصل آبادلینکسمنگولمحمد بن قاسمفیس بکرقیہ بنت محمدافسانہعمر بن عبد العزیزظہیر الدین محمد بابراحمد شاہ ابدالیجلال الدین رومیعید الفطرپابند نظمجنجوعہغنوی بھٹونماز کے اوقاتفلسطینفسانۂ آزاد (ناول)اعرابمکروہ تحریمیخلفائے راشدینسقراطابو جہلمحمد علی جناحمرتضی بھٹوعبد اللہ ابن مبارکحسین ابن علیولی دکنی کی شاعریتفہیم القرآنراجپوتمیر امنبابر اعظماردو افسانہ نگاروں کی فہرستاسلامہند آریائی زبانیںسینٹی میٹراردوالحجراتماشاءاللہبنگلہ دیشادریسمحمد بن ادریس شافعیکشف المحجوبآل عمرانداڑھیفیصل مسجدپرویز مشرفسورہ فاتحہسہروردیہفحش نگاریخانہ کعبہیہودی تاریخاصول الشاشیحسان بن ثابتفقہآمنہ بنت وہبمحمد بن اسماعیل بخاریمرفوع (اصطلاح حدیث)میمونہ بنت حارثمرثیہسیدبدھ متکتب اہل سنت کی فہرستاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسود (ربا)موسی ابن عمرانضراہول ڈریوڈجون ایلیاسلطنت عثمانیہچودھری پرویز الٰہیسنن ترمذیحرفسلمان فارسیایشیاعلم الاعداد🡆 More