باتھ رومی حمامات: انگلستانی شہر باتھ میں تاریخی حمامات

رومی حمامات (انگریزی: Roman Baths) انگلستان کے شہر باتھ میں قدیم ترین تاریخی تالاب ہیں، جسے رومی برطانیہ ، پہلی عیسوی صدی میں ایک معبد علاقہ کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ اس عبادت گاہ کی وجودگی کے ذریعے سے ایک رومی بستی کی بنیادیں رکھی گئیں جسے آکوائے سولیس (یعنی سولیس کا پانی) کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ رومن تالاب پانچویں عیسوی صدی تک سرعام غسل خانہ کے طور پر کام دیتے تھے، جب تک رومی برطانیہ کا دور کا خاتمہ نہ ہوا۔ اس مربعے کی خاص خصوصیات اور اہم حیثیت کی وجہ سے اسے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کے مقامات میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔

رومی حمامات
The Roman Baths
باتھ رومی حمامات: انگلستانی شہر باتھ میں تاریخی حمامات
انگلستانی شہر باتھ میں رومی تالاب
عمومی معلومات
ملکباتھ رومی حمامات: انگلستانی شہر باتھ میں تاریخی حمامات انگلستان
متناسقات51°22′51″N 2°21′34″W / 51.3809°N 2.3595°W / 51.3809; -2.3595

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانانگلستانباتھ، سومرسیٹرومی برطانیہرومی سلطنتعبادت گاہپانچویں صدیپہلی صدی قبل مسیحیونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سعادت اللہ حسینیفیس بکاسلامی اقتصادی نظامجماعت اسلامی پاکستاندرودفینکس میریناک کے امراضصلیبی جنگیںقرآن میں اسم محمدحکومتترقی پسند شاعرینماز جنازہعربی شاعریخودی (اقبال)مُنشی پریم چندمیقاتجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباداحمد رضا خانبچوں کے معاصر اردو ناول نگاروں کی فہرستپروین شاکرن م راشدفیروز دیلمیانجمن پنجابپاکستانی افسانہانار کلی (ڈراما)سعودی عربمعاویہ بن ابو سفیانشعیب علیہ السلامکلو میٹرریاض احمد گوھر شاہیبنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2023ءابن خلدونابو امیہ مخزومیچانداحمد بن حنبلدار العلوم دیوبندپیر محمد کرم شاہعلی ہجویریجدول گنتیہندوستان میں مسلم حکمرانیروساجتہاداسلام آبادغزوہ خیبرجنگ یمامہفقیہشمس تبریزیمظاہر علوم وقفاشرف علی تھانویپابند نظمیونسبنگلہ دیشاسرائیلجامعۃ الرشید کراچیعام الفیلاسم ضمیراسماء بنت ابی بکرایکس ویڈیوزقارونتفاعل (ریاضیات)خالد بن ولیدمروان بن حکمپطرس بخاریمکروہ تحریمیاہل بیتبرصغیرمیں مسلم فتحغار حرافتنۂ ارتداد کی جنگیںخوارزم شاہی سلطنتمہرعمر بن خطابموطأ امام مالکنسب محمد بن عبد اللہکشمیرپاکستانی روپیہجانور🡆 More