روس میں اسلام

اسلام روس میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار مذہب ہے۔ اسلام کو روس کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔ روسی رائے عامہ ریسرچ سینٹر (Russian Public Opinion Research Center) کی طرف سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق تقریباْ 6 فیصد افراد خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق مسلم روس کی آبادی کے ساتویں (14 فیصد) نمبر پر ہیں۔ مسلمان بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان رہنے والے شمالی قفقاز کی قومیتوں کی تشکیل کرتے ہیں۔ جن میں ادیگی، بالکار چیچن، انگش، کباردی، کراچائے اور داغستانی اقوام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وولگا طاس کے وسط میں تاتار اور باشکیر کی آبادی میں اکثریت مسلمان ہیں۔

روس میں اسلام
معلومات ملک
نام ملک روس میں اسلام روس
کل آبادی 141,377,752
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 14,137,775
تا 19,792,885
فیصد 10٪ تا 14٪

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

ادیگی قوماسلامانگش قومباشکیربحیرہ اسودبحیرہ قزوینتاتاریداغستانروسشمالی قفقازمذہبمسلممسلمانچیچن قوم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رجمعزیرہارون الرشیدحقوق نسواںسلطنت عثمانیہ کی فوجتقویاحمد آباد (بھارت)میثاق لکھنؤعبادت (اسلام)بلاغتاسلام اور حیواناتاحمد سرہندیجلال الدین رومیآرمینیائیصحابہ کی فہرستمقدمہ شعروشاعریبیت المقدسپریم چندراممحاورہپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستشعب ابی طالبخلافت امویہوزیر خارجہ پاکستانبادشاہی مسجدتراویحصلاۃ التسبیحعلی امین گنڈاپورمير تقی میرالانعاموضومعجزات نبویقومی اسمبلی پاکستانشاعریانڈین نیشنل کانگریسالیٹا اوشنناولسید احمد خانخضر راہزراعتمتضاد الفاظہودامجد اسلام امجدٹک ٹاکمطلعفرعونلوط (اسلام)معاشرہحیواناتزرتشتیتجاپانعبد اللہ بن عمرمعاذ بن جبلمثنویسلمان فارسینمازالتوبہغار ثورمذاہب و عقائد کی فہرستنہج البلاغہاسلام میں مذاہب اور شاخیںغزوہ حنینجلال الدین محمد اکبرنظیرجنگ جملکشتی نوحتاج محلسورہ بقرہاہل بیتوحدت الوجودزبیر ابن عوامتفاسیر کی فہرسترویت ہلال کمیٹیغالب کی شاعریغبار خاطررضی اللہ تعالی عنہمہر🡆 More