بیت رسول اللہ: مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام بیت رسول اللہ بھی ہے جس کے معنی ہیں اللہ کے رسول کا گھر یہ نام مدینہ منورہ کا سورۃ الانفال میں استعمال ہوا
اس مضمون یا قطعے کو مدینہ منورہ میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
مفسرین نے اس آیت میں بیت سے مراد مدینہ منورہ کو لیا ہے کیونکہ اسی میں آپ ہجرت کے بعد مقیم ہوئے
This article uses material from the Wikipedia اردو article بیت رسول اللہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.