بنگی ساہتیہ پریشد

بنگی ساہتیہ پریشد ((بنگالی: বঙ্গীয় সাহিত্য পরিষদ)‏) بنگالی زبان کی ایک ادبی انجمن تھی۔ یہ برٹش راج کے زمانہ میں قائم ہوئی۔ اِس کا اہم مقصد بنگالی زبان کے ادب کو فروغ دینا اور دوسری زبانوں کے ادبی کاموں کو بنگالی زبان میں ترجمہ کرنا تھا۔ نمایاں مقصد بنگالی زبان کو عروج پر پہنچانا اور فروغ دینا تھا۔

بنگی ساہتیہ پریشد
بنگی ساہتیہ پریشد کی عمارت کا سامنے والا حصہ - کلکتہ، بھارت
بنگی ساہتیہ پریشد
بنگی ساہتیہ پریشد کے اراکین - کلکتہ، 6 دسمبر 1908ء

تاریخ

بنگالی زبان کی اِس ادبی انجمن کی بنیاد 1893ء میں ایل لیوٹارڈ اور کشتری پال چکرابراتی نے رکھی۔ عموماً تاریخ میں یہ ادبی انجمن "دی بنگال اکیڈمی آف لٹریچر"

The Bengal Academy of Literature کے نام سے بھی مشہور ہے۔ 29 اپریل 1894ء کو اِس انجمن کے اراکین نے اِس انجمن کا نام بینگیا ساہتیہ پریشد تجویز کر لیا۔ 1894ء میں اِس انجمن کے پہلے سربراہی اراکین میں رومیش چندر دت، رابندر ناتھ ٹیگور بطور صدر انجمن اور نبین چندر سین بطور نائب صدر مقرر ہوئے۔

1894ء میں انجمن نے اپنا پہلا ادبی مجلہ شائع کیا جو پہلے تو انگریزی زبان میں شائع ہوا مگر بعد ازاں عوامی حلقوں کے لیے بنگالی زبان میں شائع کیا گیا۔ 1900ء میں رابندر ناتھ ٹیگور کا بھائی ستیندرا ناتھ ٹیگور اِس ادبی انجمن کا صدر مقرر ہوا۔ 1909ء میں انجمن کا مستقل ایک مرکزی پیڈ کوارٹر کا قیام عمل میں آیا۔ بہت جلد ہی ہندوستان میں اِس کی 30 شاخیں قائم ہوئیں۔ اِس ادبی انجمن کی نمایاں بنگالی شخصیات دبیندرا پرساد گھوش، ایشور چندر ودیاساگر، رامیندرا سندر تری بیدی ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

برٹش راجبنگالی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

درود ابراہیمیفلسطینالحجراتمالک بن انسنہرو رپورٹملا وجہیکشمیرعراقایرانالاحزابمیثاق لکھنؤوادیٔ سندھ کی تہذیبحسین ابن علیجنگ عظیم دومیسوع مسیحخادم حسین رضویارکان نماز - واجبات اور سنتیںیحیی بن زکریامصعب بن عمیرولی دکنی کی شاعریفورٹ ولیم کالجبلوچستانمحمد بن عبد اللہجغرافیہمحفوظبینظیر بھٹوسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتبدھ متریاضیپاکستان مسلم لیگ (ن)برطانوی راجاسلام میں بیوی کے حقوقانسانحکیم لقماننومسلم شخصیاتثمودسندھ طاس معاہدہابن تیمیہپاکستان میں خواتینمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامتضاد الفاظمواخاتصحابیابن رشدعمرو ابن عاصتلمیحزمین کی حرکت اور قرآن کریمتذکرہسعود الشریمالنساءرابعہ بصریعباس بن علیچیک جمہوریہغلام عباس (افسانہ نگار)سنتمعوذتینغریب (اصطلاح حدیث)کریئیٹیو کامنز اجازت نامہحکومت پاکستانطارق مسعودنوح (اسلام)دعاضبینظیر انکم سپورٹ پروگرامملا عمرعطا اللہ شاہ بخاریخلافت عباسیہپاکستان قومی کرکٹ ٹیمبچوں کی نشوونماامیر تیمورواجبتہجدرمضانمشرقی پاکستانغذا کے اجزااسکاٹ لینڈسعادت حسن منٹوآلودگی🡆 More