19 دسمبر

17 دسمبر 18 دسمبر 19 دسمبر 20 دسمبر 21 دسمبر

واقعات

  • 1984ء - جنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں صدارتی ریفرنڈم کروایا۔ اس ریفرنڈم میں کامیابی کے بعد ضیاء الحق نے خود کو آئندہ پانچ سال کے لیے ملک کا صدر قرار دے دیا۔
  • 2001ء - نائن الیون کے نتیجے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں لگنے والی آگ پر تین ماہ بعد مکمل طور قابو پایا گیا ۔
  • 1998ء - امریکی اور برطانوی فوجوں کی عراق پر چار روزہ بمباری کا اختتام ہوا۔
  • 1984ء - برطانیہ اور چین کے درمیان ہانگ کانگ کو خود مختاری دینے کے معاہدے پر دستخط ہوئے ۔
  • 1950ء - گورنر جنرل پاکستان خواجا ناظم الدین نے مردان میں پریمیئر شوگرملز کا افتتاح کیا ۔

ولادت

وفات

  • 1998ء۔ پروفیسر ڈاکٹر عبادت بریلوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور اردو نقاد، محقق، معلم، خاکہ نگار اور سفرنامہ نگار تھے
  • 2005ء۔ عذرا شیروانی   پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ تھیں ان کا کیریئر 35 سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہے جس میں انھوں نے مختلف کردار ادا کیے

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تفسیر جلالینبلوچستانبلوچ قومایوب خانحسین بن علیجلال الدین محمد اکبرغزوات نبویخبر واحد (اصطلاح حدیث)مصنف ابن ابی شیبہانسانی حقوقایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)وحیریڈکلف لائنتعلیمتخلیق انسانراجا داہرفعل لازم اور فعل متعدیابلاغ عامہنسب محمد بن عبد اللہعالمگیریتمردانہ کمزوریاردو ہندی تنازعسورہ رومطارق جمیلتاج محلاسرائیل-فلسطینی تنازعکیکبدرآئین پاکستانہندو متغزوہ تبوکبدھ متحیا (اسلام)بنی اسرائیلمواخاتآب حیات (آزاد)محمد بن قاسمگلگت بلتستانآل عمرانترکیب نحوی اور اصولمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستبانگ دراگندھارا فنموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )ہندوستان میں تصوفتشبیہایشیا میں ٹیلی فون نمبرمحمد علی جوہرمنطقارکان نماز - واجبات اور سنتیںگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)زبانسورہ الاحزاباردو حروف تہجیغزوہ خیبرسلطنت غزنویہفصاحتپطرس بخاریسرمایہ داری نظاماسلامی تقویمبواسیرالانعامدہریتمجید امجدآخرتبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساماردو ادب کی اصطلاحاتسود (ربا)خلافت راشدہراجپوتاشاعت اسلاممسجد قباءجنگ آزادی ہند 1857ءافسانہماشاءاللہیحیی بن زکریا🡆 More