کتاب حبقوق

خدا کے نبی حبقوق نے اس کتاب کو قلم بند کیا ہے۔ حبقوق کے بارے میں صرف اتنا ہی معلوم ہے کہ وہ ساتویں اور چھٹی صدی قبل مسیح کے درمیان یرمیاہ، صفنیاہ اور ناحوم بلکہ یوایل ایسے نبیوں کا ہم عصر رہ چکا ہے۔

کتاب کے مصنف کے بارے میں

زمانہ تصنیف

حبقوق نبی کی یہ کتاب غالباً 640 تا 598 قبل مسیح یوسیاہ، یہویاکم کے دور میں لکھی گئی۔

تعارف و مندرجات

یہ کتاب یہوداہ کے لوگوں کے لیے لکھی گئی۔ یہ کتاب ایک مکالمہ ہے جو اس بدکاری کے بارے میں ہے جو یہوداہ میں زوروں پر تھی۔ حبقوق اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہے کہ خدایہوداہ کے گناہ کی سزا دینے کو ایک بدکار قوم بابل کوکیوں سزا دینے کے لیے چنتا ہے۔ حبقوق کو ان باتوں کا جواب خدا سے مل جاتا ہے اور وہ جان لیتا ہے کہ خدا اپنے کام مقررہ وقت پر انجام دینا ہے۔ یہ کتاب ہمیں سکھاتی ہے کہ ہمیں خدا کے بعض کام سمجھ میں نہیں آتے لیکن اگر ہم اس کی عقل اور دانائی پر اور مختلف کاموں کے لیے خدا کے مقرر کیے ہوئے اوقات پر بھروسا رکھیں تو ہم اپنے ایمان کے وسیلے سے خدا کے کاموں کو سمجھ سکتے ہیں۔

کتاب کی تقسیم

اس کتاب کو دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔

  1. نبی کے سوالات اور خدا کے جوابات (باب 1 تا باب 2)
  2. حبقوق کا زبور (باب 3)

Tags:

کتاب حبقوق کتاب کے مصنف کے بارے میںکتاب حبقوق زمانہ تصنیفکتاب حبقوق تعارف و مندرجاتکتاب حبقوق کتاب کی تقسیمکتاب حبقوق

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

Lشریعت کے مقاصدابن تیمیہخط زمانیابن خلدونروزہشعیب علیہ السلامابو یوسفمسدس حالیبینظیر بھٹوڈپٹی نذیر احمدقصیدہاسماستعارہکلمہچراغ تلےالانعامکلمہ کی اقساماسلام میں زنا کی سزاسرمایہ داری نظامتوراتجعفر صادقواقعہ افکمحمد بن عبد اللہبلوچستانامثنویابو الاعلی مودودیکرکٹالقاعدہمختار ثقفییہودی تاریخشعائراسم نکرہاہل سنتمتعلق خبر اور متعلق فعلپاک فوجشمس الرحمٰن فاروقییوٹاہسکندر اعظمسکھ متبابا فرید الدین گنج شکرمہراردو نظمہندوستان میں مسلم حکمرانیمسیلمہ کذابہودقریشحمید الدین فراہیداؤد (اسلام)مینار پاکستانیوٹیوباسم فاعلمدینہ منورہفسطائیتگوادرتاریخ ہندبدخشاں زلزلہ 2023ءفاطمہ زہرامرثیہ کے اجزااعرابابو ذر غفاریکتب سیرت کی فہرستسوڈانلوکا مودریچزبورحدیثپشتو زبانبلال ابن رباحرومانیتآزاد نظمالپ ارسلانملتانجنگ آزادی ہند 1857ءمراکشکروا چوتھ🡆 More