پینٹا گون

پینٹاگون امریکی ریاست ورجینیا میں واقع ریاستہائے متحدہ امریکا کے شعبۂ دفاع کا صدر دفتر ہے۔ پینٹاگون امریکی طاقت کا نشان سمجھا جاتا ہے۔ اس پنج گوشہ عمارت کی تعمیر کا تصور اک امریکی جنرل بریہن سمرویل نے پیش کیا تھا۔ اسی کے زیر ہدایت اس کی تعمیر شروع ہوئی۔ یہ عمارت 5 ایکٹر پر محیط ہے۔ اور اس کی 5منزلیں ہیں۔ درمیان میں 15 ایکٹر کا باغیچہ ہے۔ اور اس کے ساتھ جو باغات اور صحن ہیں، ان کا رقبہ 200 ایکٹر سے زائد ہے۔ ہر منزل پر پانچ راہداریاں موجود ہیں۔ ایک منزل پر کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک جانے میں اوسطاً سات منٹ لگتے ہیں۔ ان راہداریوں کی کل لمبائی 28 کلومیٹر سے کچھ زیادہ بنتی ہے۔ اس عمارت میں ہزاروں لوگ کام کرتے ہیں۔ گیارہ ستمبر کے حملوں میں ایک جہاز اس عمارت پر بھی گرایا گیا جس میں عمارت کا کچھ حصہ متاثر ہوا۔

پینٹا گون
پینٹا گون کی عمارت

Tags:

11 ستمبر 2001ء، امریکہ دہشت گردیریاستہائے متحدہ امریکاورجینیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فورٹ ولیم کالجآلیاابو ہریرہمحمد علی جناحاٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستسفر طائفحلیمہ سعدیہاہل سنتحمید الدین فراہیذرائع ابلاغعدتصدور پاکستان کی فہرستتاریخ یورپموہن داس گاندھیجماعتقویمابن انشاپاکستان کی یونین کونسلیںکرکٹغزوہ بنی قریظہپارہ (قرآن)بچوں کی نشوونمابارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹریاسلام میں مذاہب اور شاخیںرسولمواخاتام سلمہاسماعیلیشہاب نامہسافٹ کور فحش نگاریہندوستانزاویہخدیجہ بنت خویلداسم نکرہمترادفبدخشاں زلزلہ 2023ءابراہیم (اسلام)سنتپشتو زبانغلام احمد پرویززمینہاروت و ماروتسلجوقی سلطنتمسجدمتعلق خبر اور متعلق فعلقرارداد پاکستاننماز مغربكاتبين وحییزید بن معاویہحسین ابن علیصل اللہ علیہ وآلہ وسلمالپ ارسلانجمہوریتخارجہ پالیسیترکیب نحوی اور اصولارکان اسلامکلمہاش-سور-الزیتمریم بنت عمرانآئین پاکستانہارون الرشیدپاکستانی صحراؤں کی فہرستاعرافحروف تہجیسرمایہ داری نظاممہایانابن رشدالیکسا انٹرنیٹمکروہ تحریمیساختیاتفعل لازم اور فعل متعدیداستاناردو نظمختم نبوتڈپٹی نذیر احمدبلوچ قوم🡆 More