نطرون کاوی: سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ کا دوسرا نام

نطرونِ کاوی (انگریزی: کاسٹک سوڈا) جسے سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ بھی کہتے ہیں، اس کا کیمیائی فارمولا NaOH ہوتا ہے۔ یہ دانے دار یا ٹکڑیوں کی شکل میں بازار میں دستیاب ہوتا ہے یا پھر محلول کی حالت میں ملتا ہے۔ یہ الکلائین (Alkaline) ہوتا ہے یعنی تیزابیت کا الٹ۔ ساری الکلی کی طرح اس کا ذائقہ بھی کڑوا ہوتا ہے جبکہ سارے تیزاب کھٹّے ہوتے ہیں۔

سوڈیم ہائیڈرو اکسا ئڈ
نطرون کاوی: بنانے کے طریقے, خواص, قیمت
نطرون کاوی: بنانے کے طریقے, خواص, قیمت
نام
IUPAC name
سوڈیم ہائیڈرو اکسا ئڈ
دیگر نام
لی، کاسٹک ایسڈ
شناخت
رقم CAS 1310-73-2
بوب کیم 14798  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • [OH-].[Na+]  ویکی ڈیٹا پر (P233) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

المعرف الكيميائي الدولي
خواص
مالیکیولر فارمولا NaOH
مولر کمیت 39.9971 گ/مول
ظہور سفید ٹھوس
کثافت 2.1 g/cm³، ٹھوس
نقطة الانصهار 318 °C (591 K)
نقطة الغليان سانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماء 111 گ/100 ml (20 °C)
القاعدية (pKb) -2.43
المخاطر
صحيفة بيانات سلامة المادة External MSDS
NFPA 704
3
1
نقطة الوميض غیر آتش گیر
مركبات متعلقة
الکلی ہائیڈرو اکسائڈ ذات علاقة لیتھئم ہائیڈرہ اسائڈ
پوٹاشیم ہائیڈروآکسائڈ
روبیڈئم ہائیڈرو اکسائڈ
سیزیئم ہائیڈرو اکسائڈ

کاوی (کاسٹک) سے مراد ایسی چیز ہوتی ہے جو چھو جانے پر بہت ساری اشیاء کو گلا دینے کی خاصیت رکھتی ہے۔

کاسٹک سوڈا بہت ساری صنعتوں میں استعمال ہوتا ہے جیسے صابن سازی، کاغذ سازی، کپڑا سازی وغیرہ۔ ساری دنیا میں اس کا سالانہ استعمال 6 کروڑ ٹن سے زیادہ ہے۔

نطرون کاوی: بنانے کے طریقے, خواص, قیمت
کاسٹک اشیاء کو ظاہر کرنے کی علامت.

بنانے کے طریقے

صنعتی پیمانے پر کاسٹک سوڈا نمک کے محلول میں سے بجلی گزار کر بنایا جاتا ہے۔ اس عمل میں کلورین اور ہائیڈروجن گیسیں بھی بنتی ہیں۔
کم مقدار میں بنانے کے لیے دھوبی سوڈے کوبجھے ہوئے چونے کے ساتھ ملا کر گرم کیا جاتا ہے۔

خواص

یہ پانی میں بڑی مقدار میں حل ہو جاتا ہے۔ بڑی حد تک میتھینول اور ایتھینول میں بھی حل ہو جاتا ہے مگر ایتھر جیسے غیر قطبی (Non polar) مایعات میں حل نہیں ہوتا۔ ان بجھے چونے اور گندھک کے تیزاب کی طرح کاسٹک سوڈا بھی پانی ملانے پر سخت گرم ہو جاتا ہے اور اس کے چھینٹے اڑ کر نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

اگر کاسٹک سوڈے کے پانی میں محلول میں ہاتھ ڈالا جائے تو یہ صابن کی طرح چکنا محسوس ہوتا ہے۔ اگر زیادہ دیر تک یہ ہاتھ پر لگا رہے یا مرتکز محلول ہو تو کھال گلنے سے زخم پڑ جاتے ہیں۔

خشک کاسٹک سوڈا ہوا سے پانی جذب کر کے گیلا ہو جاتا ہے۔ اسی طرح یہ ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کر کے دھوبی سوڈے میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

نطرون کاوی: بنانے کے طریقے, خواص, قیمت 
کاسٹک سوڈا لگنے کے دو دن بعد زخمی ہاتھ.

قیمت

پاکستان میں کاسٹک سوڈے کی خوردہ قیمت لگ بھگ 90 روپے فی کلو ہے (مئی 2016 کی قیمت)۔

مزید دیکھیے

Tags:

نطرون کاوی بنانے کے طریقےنطرون کاوی خواصنطرون کاوی قیمتنطرون کاوی مزید دیکھیےنطرون کاویاساس (کیمیا)انگریزی زبانتیزابمحلولکیمیائی فارمولا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فلسطینرمضان (قمری مہینا)عبادت (اسلام)جنگ یرموکدریائے نیلبیت المقدسعلی ابن ابی طالبسرمایہ داری نظاماحمد فرازڈراماتاج محلنفسیاتفاطمہ زہراطارق جمیلموبائل فونپنجاب پولیس (پاکستان)عزل جماعقازقستان میں زراعتبانگ درامیمونہ بنت حارثصوفی برکت علیکلوگرامپریم چند کی افسانہ نگاریرفع الیدینمشرقی پاکستانبریلوی مکتب فکرعمر بن عبد العزیزفتح قسطنطنیہگناہتحریک ختم نبوت 1974ءایمان بالملائکہواقعہ افکالمائدہرویت ہلال کمیٹیکراچیفضل الرحمٰن (سیاست دان)ارم (شداد کی جنت)اردو ویکیپیڈیاترقی پسند تحریکاسحاق (اسلام)موسیٰ اور خضربارہ اماممصعب بن عمیراہل بیتبیعت عقبہامراؤ جان ادامذکر اور مونثغزوہ خندقمترادفیحیی بن زکریاحرفتراجم قرآن کی فہرستسورہ النورحقوقآئین پاکستان 1956ءاجازہعمرانیاتمشکوۃ المصابیحاستفہامیہ یا سوالیہ جملےقرارداد پاکستانغزوہ حنینآرمینیائیاسلامتقویپاکستانی ثقافتاسلام آبادجنمالک بن انسمعاویہ بن ابو سفیانانتظار حسینصحیح مسلمصنعت لف و نشرٹیپو سلطانفلسطینی قوممرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامفقہ جعفریانسانی جسماسماعیلیمطلع🡆 More