ناگوانگ نامگیال

سانچہ:Tibetan Buddhism

ناگوانگ نامگیال
Zhabdrung in a nineteenth-century painting

ناگوانگ نامگیال (انگریزی: Ngawang Namgyal) تبتی حروف تہجی : ཞབས་དྲུང་ངག་དབང་རྣམ་རྒྱལ་ ( بھوٹان کے پہلے راجا ہیں۔ انھوں نے بھوٹان کو متحد کر کے اس کو ایک ملک کی شکل دی۔ ان کو داڑھی والا لاما بھی کہا جاتا ہے۔ وہ تبتی بدھ مت کے لاما بھی تھے۔ بھوٹان کے چھوٹے چھوٹے لڑاکو ریاستوں اور علاقوں کو متحد کرنے کے ساتھ ساتھ انھوں نے تبتی تہذیب سے الگ ایک بھوٹانی ثقافتی شناخت قائم کرنے کی کوشش کی۔

ولادت اورتخت نشینی

ناگوانگ نامگیال کی ولادت تبت کےرولانگ موناسٹیری میں ہوئی۔ ان کے والد میپھام پیلگی بوتری (1567–1619) اور والدہ سونم پیلگی بوتری ہیں۔ سونم کے والد تبت کے کییشو کے حکمران تھے۔ جبکہ والد کی جانب سے وہ داروکہ خاندان کے بانی شانگپا گیارے (1161–1211) کے جانشین ہیں۔ نوجوانی میں ہی ناگوانگ کو داروکہ کا 18واں حکمران بنا دیا گیا۔ وہ کچھ مدت تک ناگوانگ رولانگ کے تخت بحیثیت داروکہ حکمران فائز رہے حالانکہ کونخین پیما کارپو کے اصل جانشین کا مسئلہ الجھا ہوا تھا۔ ناگوانگ ہی اصل داروکہ کے جانشین تھے اور تاج کے حقدار بھی۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد فاتحیوروالمغربیروشلمسرعت انزالمارکسیتجہادجدول گنتیریاست ہائے متحدہبریلوی مکتب فکریوم آزادی پاکستانكاتبين وحیسید احمد خانترکیب نحوی اور اصولغالب کی مکتوب نگاریقرآن کے دیگر نامفہرست ممالک بلحاظ رقبہصحابہ کی فہرستالحادمرزا محمد ہادی رسوابعثتعمر بن خطابشکوہصحاح ستہقطب الدین ایبکمسیحیتانسانی جسمنسب محمد بن عبد اللہجنگ یمامہہندوستانی عام انتخابات 1934ءپشتو زبانپاکستان کی زبانیںڈپٹی نذیر احمدمیر انیسمحمد علی جوہرمیلانگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)یہودیتقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستاسماعیل (اسلام)عبد الرحمن السمیطوحدت الوجودتشبیہتعلیمپولیوتقویچاندحروف کی اقسامموطأ امام مالکاولاد محمدعمران خان کے اہل و عیالقیامتپستانی جماعکمپیوٹرخواجہ سرامغلیہ سلطنتفاعللیاقت علی خانہم جنس پرستیعلم غیب (اسلام)فعل معروف اور فعل مجہولنیلسن منڈیلاخلافت امویہاحمد فرازمیاں محمد بخشغزوہ بدرجنگ صفینفاطمہ جناحبرہان الدین مرغینانیکعب بن اشرفبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیپشتونیوسف (اسلام)سائمن کمشنمعین الدین چشتیکریئیٹیو کامنز اجازت نامہابو دجانہمحمد حسین آزاد🡆 More