مینو ممتاز (Minoo Mumtaz) پیدائشی نام ملک النساء علی ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھی۔ وہ بھارتی سنیما کے مزاحیہ اداکار محمود علی کی بہن اور ممتاز علی کی بیٹی تھیں۔ انھوں نے 1950ء کی دہائی سے 1960ء کی دہائی تک بطور رقاصہ اور اداکارہ بھارتی فلموں میں کام کیا۔
مینو ممتاز Minoo Mumtaz | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی، بھارت | 26 اپریل 1942
وفات | 23 اکتوبر 2021ء (79 سال) ٹورانٹو |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
شریک حیات | سید علی اکبر |
اولاد | گل ناز شہناز |
والدین | ممتاز علی لطیف النساء علی |
والد | ممتاز علی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، رقاصہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article مینو ممتاز, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.