معلومات کی منتقلی

معلومات کی منتقلی (انگریزی: Knowledge transfer) سے مراد مسائل کی یکسوئی کے لیے معلومات کو تقسیم کرنا اور مفید آراء فراہم کرنا۔ ادارہ جاتی نظریہ میں معلومات کی منتقلی ادارے کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک معلومات کو منتقل کرنے کا عملی مسئلہ حل کرنا۔ معلومات کی نظامت کی طرح معلومات کی منتقلی یہ کوشش کرتی ہے کہ معلومات کو منظم کیا جائے، اس کی تخلیق، رکھ رکھاؤ اور تقسیم اس طرح ہو کہ مستقبل کے استعمال کرنے کو بھی ملتی رہے۔ یہ محض مواصلات کا ایک مسئلہ نہیں ہے۔ اگر یہ مسئلہ صرف اتنا ہی ہوتا تو ایک یاد داشت، ای میل یا ایک بیٹھک معلومات کی منتقلی کو مکمل کر سکتی ہے۔ معلومات کی منتقلی زیادہ پیچیدہ اس وجہ سے ہے کہ:

  • معلومات ادارہ جاتی ارکان، آلات، کام اور ذیلی جالکاریوں میں چھپی ہے اور
  • ادارہ جات کی زیادہ تر معلومات مُسکِت ہے یا اس طرح ہے کہ اس کا احاطہ کرنا مشکل ہے۔
معلومات کی منتقلی
معلومات کی منتقلی کی علامت جیسا کہ دی ناؤن پروجکٹ (The Noun Project) میں دکھایا گیا ہے۔

انٹرنیٹ کے ذریعے معلومات کی منتقلی اور راز داری

انٹرنیٹ کے ذریعے معلومات کی منتقلی میں ایک اہم مسئلہ راز داری کا رو نما ہو چکا۔ یہ مسئلہ دیگر مواقع سے زیادہ سنگین بھی ہو سکتا ہے کیوں کہ افشائے راز ضروری نہیں کہ پیام کے ارسال کنندے یا وصول کنندے کی جانب سے ہو، یہ کسی بھی غیر مجاز تیسرے فریق کی مداخلت سے بھی رو نما ہو سکتا ہے۔ اس میں لطف تو یہ بھی ہوتا ہے کہ نہ تو اس تیسرے فریق کی شناخت ظاہر ہوتی ہے اور نہ ہی یہ پتہ ہوتا ہے کہ پیامات کس حد تک غیر مجاز طور پر منتقل ہوئے ہیں۔ اسی کے مد نظر عالمی کام کی جگہوں کے مواقع (WPO یا Workplace Options) کی ویب گاہ رازداری کی پالیسی پر یہ اعلان کرتا ہے:

WPO مناسب انتظامی، تکنیکی اور طبعی تحفظات کو برقرار رکھتا ہے جسے آپ کی ذاتی معلومات کو قابل اطلاق قانون کے مطابق حفاظت کرنے کے لیے تیار کیا گيا ہے۔ WPO اس ویب سائٹ پر صنعت کی معیاری انکرپشن کا استعمال کرتا ہے۔ بدقسمتی سے، انٹرنیٹ کے ذریعہ معلومات کی منتقلی مکمل طور پر محفوظ نہیں ہے۔ تاہم WPO آپ کے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اپنی بہترین کوشش کرے گا، WPO اس ویب سائٹ پر منتقل ہونے والے آپ کے ڈیٹا کے تحفظ کی ضمانت نہیں دیتا؛ کسی بھی منتقلی کے لیے آپ خود ذمہ دار ہیں۔

مزید دیکھیے

  • جہالت کی نظامت
  • ادارہ جاتی یاد داشت
  • تدریسی نظریہ
  • معلومات کی نظامت
  • معلومات کی ٹیگ برداری
  • معلومات کا ترجمہ
  • ریاضت والی برادریاں
  • ٹیکنالوجی کی دلالی
  • ٹیکنالوجی کی منتقلی
  • سیکھ کی منتقلی
  • ذرائع کی تونگری کا نظریہ
  • گاہک کی معلومات
  • صنعتی معلومات کی چوری
  • اطلاعاتی سماج

حوالہ جات

Tags:

انگریزیای میلمواصلات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صحاح ستہصلح حدیبیہجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمنور الدین زنگیماشاءاللہجلال الدین رومیدی مز (پہلوان)نفسیاتفعل معروف اور فعل مجہولپاکستان میں 2024ءمختار ثقفیسجدہ تلاوتہولیسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتیہودی تاریخاسم فاعلمشنری پوزیشنجذامکارل مارکستوراتسقراطمرزا غالبرومانوی تحریکبچوں کی نشوونمااقبال کا مرد مومنقصیدہعمرانیاتتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہبرازیلاسحاق (اسلام)ایمان (اسلامی تصور)کیتھرین اعظمابلیسپریم چندتاریخ ہندکوہ سیناءاولاد محمدمحمد تقی عثمانیٹیپو سلطانناول کے اجزائے ترکیبیمشت زنیسکندر اعظمسورہ الفتحریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)غسل (اسلام)غزوہ حنینمچھرمحاورہفقہسورہ الانبیاءرفع الیدینشمس تبریزیاسم نکرہمہرآبی چکرزمین کی حرکت اور قرآن کریمایشیابینظیر انکم سپورٹ پروگرامابن تیمیہاردو زبان کے مختلف نامابو جہلصحیح مسلمفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈزندگی کا مقصدکابینہ پاکستاناحمد سرہندیپنجاب، پاکستانبارہ امامچینحیاتیاتوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)محمد بن اسماعیل بخاریبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیعاصم منیرسودابو العباس السفاح🡆 More