مدھوبنی

مدھوبنی (انگریزی: Madhubani) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو بہار (بھارت) میں واقع ہے۔


murliyachak
videha
قصبہ
ملکمدھوبنی بھارت
ریاستبہار
ضلعمدھوبنی ضلع
بلندی56 میل (184 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل166,285
زبانیں
 • دفتریمیتھلی، ہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز847211
رمز ٹیلی فون06276
انسانی جنسی تناسب1000/942 مذکر/مؤنث
لوک سبھا حلقہمدھوبنی
ودھان سبھا حلقہمدھوبنی، بسفی
ویب سائٹmadhubani.bih.nic.in

تاریخ

دربھنگہ (بشمول مدہوبنی)دریائے باگمتی کے مشرقی کنارے پر صوبہ بہار میں ترہت کمشنری کا ایک قدیم اور مشہور شہر ہے،یہ مدت مدید تک ترہت کا دارالصدور رہ چکا ہے، عہد ہنود اور خصوصاً سلاطین اسلامیہ کے دور حکومت میں اس کی حیثیت نہایت شاندار تھی،اب بھی یہ ضلع کا صدر مقام ہے،اس کا ماضی و حال دونوں گوناگوں خصوصیتوں کی وجہ سے خاص امیتازی شرف رکھتا ہے،اس کی تاریخی قدامت علمی عظمت،تمدنی شوکت،اور اسلامی یادگاریں ہندوستان کے اضلاع میں خاص مرتبہ رکھتی ہیں،اس کا ایک ایک گوشہ اور اس کا ایک ایک منہدم کھنڈر اپنے اندر شان جاذبیت رکھتا ہے۔

محمد بختیار خلجی کا دور حکومت اسلامیہ کے آثار میں محمد تغلق (752-725 بمطابق 1351–1324ء) کے برباد شدہ قلعہ کے نشانات ،عہد عالمگیری کی جامع مسجد و عید گاہ ،اور اسفند یار خان کا کنواں اب تک اپنے پر شوکت ایام سابقہ کی یاد میں مصروف ماتم ہیں

مدہوبنی ضلع دربھنگہ سے کب الگ ہوا؟

انگریزوں کے دور میں یکم جنوری 1875ء میں دربھنگہ ضلع بنا،اور ترہت کمشنری قائم کی گئی، جس میں دربھنگہ، مظفر پور، سارن اور چمپارن اضلاع یکجا کیے گئے، بقیہ حصہ الگ کر دیا گیا، پھر 1972 میں ضلع دربھنگہ سے مدہوبنی اور سمستی پور ضلع قائم کرکے دربھنگہ ڈویژن بنادیا گیا، لیکن شہر دربھنگہ کی موجودہ حدیں تقریباً یکساں رہیں ۔

تفصیلات

مدھوبانی، بھارت کی مجموعی آبادی 166,285 افراد پر مشتمل ہے اور 56 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

مدھوبنی تاریخمدھوبنی مدہوبنی ضلع دربھنگہ سے کب الگ ہوا؟مدھوبنی تفصیلاتمدھوبنی مزید دیکھیےمدھوبنی حوالہ جاتمدھوبنیانگریزیبھارتبہار (بھارت)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنینظم و ضبطحیدر علی آتش کی شاعریyl4p1شعب ابی طالبلغوی معنیزکریا علیہ السلاماسلام اور یہودیتاحمد بن شعیب نسائیابراہیم (اسلام)اسم صفتشاہ احمد نورانیالمائدہبادشاہی مسجدموسیٰمعتمر بن سلیمانموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )خلافت امویہ کے زوال کے اسبابتاریخ پاکستانبیت الحکمتحرب الفجاروہابیتہجرت حبشہکشتی نوحفیض احمد فیضداوڑفسانۂ عجائبشملہ وفداہل حدیثیہودیت میں شادیضرب المثلزمین کی حرکت اور قرآن کریمہند آریائی زبانیںقتل علی ابن ابی طالبپاکستانمحمد حسین آزادتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)غسل (اسلام)سورہ صایمان مفصلدو قومی نظریہسجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمجموعہ تعزیرات پاکستانسلسلہ نقشبندیہبانگ دراعلم بدیعروزنامہ جنگسورہ الحدیدتفسیر جلالینموسیٰ اور خضرگوگلرابطہ عالم اسلامیشعیبپاکستان کے رموز ڈاککیمیاحیا (اسلام)میا خلیفہسلسلہ کوہ ہمالیہدعائے قنوتذرائع ابلاغسنگٹھن تحریکخاکہ نگاریاسمائے نبی محمدجلال الدین رومیتعلیمسفر طائفردیفجملہ کی اقسامبلال ابن رباحصحابیفعل معروف اور فعل مجہولانجمن پنجابیزید بن زریعخواجہ سراخلافت امویہاصول فقہ🡆 More