لینا خان

لینا خان مملکت متحدہ میں آباد ایک پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ جب وہ 11 برس کی ہوئیں تو ان کا خاندان ریاست ہائے متحدہ ہجرت کر گیا تھا۔

لینا خان
لینا خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 مارچ 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لینا خان ریاستہائے متحدہ امریکا
لینا خان مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ییل یونیورسٹی
ولیمز کالج
جامعہ اوکسفرڈ
میمارونیک ہائی اسکول
ییل لا اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مسابقتی قانون   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں اوپن مارکیٹس انسٹی ٹیوٹ ،  نیو امریکا ،  فیڈرل ٹریڈ کمیشن ،  کولمبیا لا اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
لینا خان
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امریکا میں ہی ان کی تعلمیم مکمل ہوئی اور کچھ عرصہ قبل انھوں نے ٹیکساس کے ایک کارڈیالوجسٹ شاہ علی سے شادی کی۔ وہ ولیمز کالج اور ییل لااسکول سے فارغ التحصیل ہیں۔

لینا خان نیو یارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے شعبہِ قانون میں ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر رہی ہیں، جہاں وہ اجارہ داریوں کو کنٹرول کرنے کے قوانین (اینٹی ٹرسٹ لا)، صنعتوں کے بنیادی ڈھانچے کے قانون اور اجارہ داریوں کی روک تھام کی روایات کے بارے میں پڑھاتی ہیں اور تحقیقی مقالے لکھتی ہیں۔

ان کے اینٹی ٹرسٹ قوانین پر تحقیقاتی مقالے کو معتبر حلقوں میں بہت زیادہ سراہا گیا ہے اور اُن پر انھیں کئی ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ اور یہ تحقیقاتی مقالے ییل لا جرنل، ہارورڈ لا ریویو، کولمبیا لا ریویو اور شکاگو یونیورسٹی لا ریویو میں شائع ہونے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

ریاست ہائے متحدہمملکت متحدہپاکستانی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کراچیدولت فلسطینکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاسترکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتلوط (اسلام)آیتیمنزمین کی حرکت اور قرآن کریمپریم چند کی افسانہ نگاریتفاسیر کی فہرستعبد اللہ بن شوذبالیٹا اوشناسلام میں حیضقرآنجدہمعتزلہپستانی جماعموبائلرجمپنجاب، پاکستانرامحیدر علی آتش کی شاعریزینب بنت جحشیہودمارکسیتغسل (اسلام)محمد اسحاق مدنیمحمد بن عبد اللہدرود ابراہیمیبیعت عقبہقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستجامعہ العلوم الاسلامیہخلفائے راشدیناندلساخلاق رسولاحمد رضا خانغزالیغزلاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستغبار خاطرگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)محمد نعیم صفدر انصاریلغوی معنیسعد بن معاذولی دکنی کی شاعریاسلام آبادسب رساعجاز القرآنحجر اسودتعویذاسلامی معاشیاتایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرستسقراطعباس بن علیمحمد بن اسماعیل بخاریترقی پسند تحریکدرۂ خیبرپروگرامغزوہ تبوککیبنٹ مشن پلان، 1946ءہندو متحجاج بن یوسفمحاورہسودہ بنت زمعہسجدہ تلاوتصلاح الدین ایوبیاوقات نمازپاکستان کے اضلاعسورہ قریشاہل بیتزرتشتژاک لوئس ڈیوڈیوم پاکستانصرف و نحوآل عمرانمذکر اور مونثمعاذ بن جبلآدم (اسلام)🡆 More