لال قلعہ: تاریخی قلعہ دہلی ہندوستان میں

دریائے جمنا کے نزدیک واقع لال قلعہ مغلیہ سلطنت کے سنہری دور کی یادگار ہے۔ اسے سترہویں صدی میں مغل بادشاہ شاہجہان نے تعمیر کرایا تھا۔ اسی قلعے کے دیوان خاص میں تخت طاؤس واقع ہے جہاں بیٹھ کر مغل بادشاہ ہندوستان کے طول و عرض پر حکومت کرتے تھے۔

لال قلعہ
UNESCO World Heritage Site
لال قلعہ: تاریخی قلعہ دہلی ہندوستان میں
لال قلعہ دہلی کا ایک اہم قلعہ ہے
اہلیتثقافتی: ii، iii، vi
حوالہ231
کندہ کاری2007ء (نقص اظہار: «ء» کا غیر معروف تلفظ۔ دور)

یہ سلسلہ 1857ء کی جنگ آزادی تک جاری رہا جب غدر کے دوران میں انگریز فوج نے دلی (دہلی)پر اپنے قبضے کے بعد اس وقت کے مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو قلعے سے نکل جانے کا حکم دیا تھا اور انھیں شہر کے جنوب میں واقع قطب مینار کے احاطے میں منتقل کر دیا تھا۔ سن اٹھارہ سو ستاون سے لے کر سن انیس سو سینتالیس تک لال قلعہ برطانوی فوج کے قبضے میں رہا اور اس میں انھوں نے اکثر ہندوستانی قیدیوں کو قید رکھا۔

آزادی کے بعد لال قلعہ کے بیشتر حصے ہندوستانی فوج کے قبضے میں آ گئے اور یہاں سنگین نوعیت کے مجرموں کو رکھنے کے سیل بھی بنائے گئے۔

قلعے کے دو دروازے ہیں جن میں سے ایک دلی دروازہ جبکہ دوسرا لاہوری دروازہ کہلاتا ہے۔ جب یہ قلعہ تعمیر کیا گیا تھا اس وقت دریائے جمنا اس کی عقب کی دیواروں کو چھوکر گزرتا تھا لیکن اب وہ کچھ فاصلے پر بہتا ہے۔ ہر سال یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم اسی قلعے کی فصیل سے خطاب کرتے ہیں۔

2001میں بھارتی خود ساختہ تنظیم کے دو ارکان نے لال قلعہ پر حملہ کر دیا جس میں درجن بھر بھارتی فوجی ہلاک ہوئے اور اور وہ دہشت گرد قلعہ کی فصیل پھلانگ کر فرار ہونے میں کامیاب رہے بعد میں جس کا الزام بھارت نے پاکستان پر لگایا۔ جس کے بعد دسمبر 2003ء میں اس قلعے کو مکمل طور پر فوج نے خالی کر کے آثار قدیمہ کے محکمے کے حوالے کر دیا۔ 2007ء میں لال قلعہ کو عالمی اثاثوں کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے ثقافت، یونیسکو کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

نگارخانہ

لال قلعہ کے 360 درجہ کے دائروی منظر میں یہ عمارت دیکھی جاسکتی ہیں: رنگ محل، کاص محل، حمام ، موتی مسجد (دائیں سے بائیں)
لال قلعہ، دہلی کا بیرونی منظر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

دریائے جمناشاہجہانمغلمغلیہ سلطنت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ الاسرااردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستعمر بن عبد العزیزدیوان (مغل فن تعمیر)کیکیحییٰ بن ایوب غافقیتحقیقمسلم سائنس دانوں کی فہرستاحسان دانشہندو متحکیم لقمانمعتزلہفہمیدہ ریاضعمر بن خطابعقیدہ خلق قرآنتفاسیر کی فہرستغار حراباغ و بہار (کتاب)اہل سنتزمین کی حرکت اور قرآن کریمابو عیسیٰ محمد ترمذیعبد اللہ بن زبیرمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستن م راشدذو القرنینختم نبوتجنگ یمامہمشتاق احمد يوسفی24 اپریلتحریک خلافتشاہ جہاںقرۃ العين حيدرپاکستان کے اضلاعدبستان دہلیعبد العلیم فاروقیاسماء اللہ الحسنیٰمعاویہ بن ابو سفیانیہودی تاریخضمنی انتخاباتقیامتثقافتبھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیخدا کے نامسلمان فارسیمحمود غزنویفتح قسطنطنیہصفحۂ اولغزوہ تبوکبرصغیر اعدادی نظامضرب المثلمکہگرو نانکاردو ادبمریم بنت عمراننیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)پاکستان تحریک انصافادارہ فروغ قومی زباننفس کی اقساممحمد بن اسماعیل بخاریہم قافیہظہارسلطنت غزنویہمسیلمہ کذابسورہ النوراہل بیتدار العلوم ندوۃ العلماءآل انڈیا مسلم لیگزچگیحسین احمد مدنیاردو صحافت کی تاریخفحش فلمصلاح الدین ایوبیمحمد بن حسن شیبانیسید احمد بریلویسود (ربا)طنز و مزاحبابر اعظماصول الشاشی🡆 More