قانون آزادی ہند 1947ء: قیام پاکستان

4 جولائی 1947ء کو ایک مسودہ قانون برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا۔ 15جولائی کو دارالعوام نے اس کی منظوری دے دی، 16 جولائی 1947ء کو دار الامرا نے بھی اس کو منظور کیا۔ 18 جولائی 1947ء کو شاہ برطانیہ نے اس کی منظوری دے دی، پھر اس قانون کے تحت تقسیم ہند عمل میں لائی گئی اور دو نئی عملداریاں آزاد مملکت پاکستان اور آزاد مملکت بھارت وجود میں آئیں۔ قانون کو شاہی اجازت 18 جولائی 1947ء کو حاصل ہوئی۔ اور دو نئے ممالک پاکستان اور بھارت 15 اگست 1947ء کو وجود میں آئے۔

قانون آزادی ہند۔18جولائی ۔ 1947
Indian Independence Act 1947
قانون آزادی ہند 1947ء: قیام پاکستان
برطانیہ کی پارلیمنٹ
طویل عنوانAn Act to make provision for the setting up in India of two independent Dominions, to substitute other provisions for certain provisions of the Government of India Act, 1935, which apply outside those Dominions, and to provide for other matters consequential on or connected with the setting up of those Dominions.
باب10 & 11 Geo. 6 c. 30
تواریخ
شاہی منظوری18 جولائی 1947ء
حیثیت:

اس قانون کے اہم نکات درج ذیل ہیں:

  1. دو نئے ممالک پاکستان اور بھارت بنائے جائیں گے۔
  2. دونوں ممالک مکمل طور پر آزاد و خود مختار ہوں گے ان پر برطانوی حکومت مکمل طور پر ختم کر دی جائے گی۔
  3. دونوں ممالک کی اپنی مجالس قانون ساز ہوں گی جو ان ممالک کے لیے آئین بنائیں گی۔
  4. جب تک نیا آئین نہیں بنتا اس وقت تک 1935ء کا قانون مجریہ رائج رہے گا، تاہم دونوں ممالک کی اسمبلیاں اس آئین میں ترمیم کا اختیار رکھتی ہیں۔
  5. حکومت برطانیہ اور ہندوستانی شاہی ریاستوں کے درمیان تمام معاہدے ختم کیے جاتے ہیں۔
  6. حکومت برطانیہ کو یہ اختیارات نہیں ہوں گے کہ وہ کسی ملک کی قانون ساز اسمبلی کے بنائے ہوئے قانون کو رد یا منظور کریں یہ اختیارات اس ملک کے گورنر جنرل کو حاصل ہیں۔
  7. شاہ برطانیہ کے خطابات میں سے شہنشاہ ہند کا خطاب ختم کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

15 اگست16 جولائی18 جولائی1947ء4 جولائیبھارتتقسیم ہنددارالعوامپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرکب یا کلامڈپٹی نذیر احمدعراقاجماع (فقہی اصطلاح)اسلام میں زنا کی سزامعراجافسانہاسم علممسلم سائنس دانوں کی فہرستسلجوقی سلطنتمحمد بن ادریس شافعیمرزا غالبعثمان اولنظام شمسیخدیجہ بنت خویلدصحاح ستہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامآیت مباہلہعبد اللہ بن عمرو بن العاصسورہ الشعرآءمچھروادیٔ سندھ کی تہذیبسورہ مریمعیسی ابن مریمسائنسمملکت متحدہآخرتجملہ فعلیہقرآن میں انبیاءایمان بالرسالتفہرست پاکستان کے دریامحمد بن اسماعیل بخاریسیرت النبی (کتاب)نوح (اسلام)جنت البقیعفقہٹیپو سلطاناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاوریلیان دیواریںوزارت داخلہ (پاکستان)نور الدین زنگیموسیٰ اور خضرراحت فتح علی خاناحمد فرازخضر راہرمضان (قمری مہینا)سرمایہ داری نظامماشاءاللہچینمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاحجاج بن یوسفابو العباس السفاحروزہحیواناتاصحاب صفہاسلام اور یہودیتحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںبارہ امامتحریک پاکستانعثمان بن عفانسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستناگورنو قرہ باغ تنازعابولولو فیروزحیدر علی آتش کی شاعریزید بن حارثہموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )اردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستتاج محلابو طالب بن عبد المطلبفیض احمد فیضسیکولرازمسود (ربا)سعید بن زیدمحمد نعیم صفدر انصاریاسلام بلحاظ ملکحلقہ ارباب ذوقکعب بن اشرفعبد اللہ بن عمر🡆 More