فلپ پنجم (انگریزی: Philip V of Spain) یکم نومبر 1700ء سے 14 جنوری 1724ء تک اور پھر 6 ستمبر 1724ء سے 1746ء میں اپنی موت تک ہسپانیہ کا بادشاہ رہا.
ہسپانوی بادشاہت کی تاریخ میں اس کا کل 45 سال کا دور حکومت کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ کے بعد دوسرا طویل ترین دور ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Philippe V) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 19 دسمبر 1683ء ویغسای، ایولین | |||
وفات | 9 جولائی 1746ء (63 سال) میدرد | |||
وجہ وفات | سکتہ | |||
شہریت | مملکت فرانس | |||
مناصب | ||||
شاہ ساردینیا | ||||
برسر عہدہ 16 نومبر 1700 – جولائی 1713 | ||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | حاکم ، سیاست دان ، آرٹ کولکٹر | |||
مادری زبان | فرانسیسی | |||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، فرانسیسی | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article فلپ پنجم (ہسپانیہ), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.