فرانک ولزیک امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2004 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ڈیوڈ جے گروس اور ہگ ڈیوڈ پیولٹزر کے ہمراہ قوی تفاعل کی روشنی میں ازائم ٹوٹک فریڈم کو دریافت کرنے پر حاصل کیا تھا۔
فرانک ولزیک | |
---|---|
(انگریزی میں: Frank Wilczek) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مئی 1951ء (73 سال) مینیولا، نیو یارک |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
نسل | Polish-اطالوی |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
اولاد | Amity and Mira |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن جامعہ شکاگو |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | ڈیوڈ جے گروس |
استاذ | ڈیوڈ جے گروس |
ڈاکٹری طلبہ | Mark Alford (*) Michael Forbes Martin Greiter Christoph Holzhey David Kessler Finn Larsen Richard MacKenzie John مارچ-Russell (*) Chetan Nayak Maulik Parikh Krishna Rajagopal David Robertson Sean Robinson Alfred Shapere Serkan Cabi Stephen Wandzura (*): Jointly a Sidney Coleman student |
پیشہ | طبیعیات دان ، پروفیسر ، نظریاتی طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ، جامعہ کیلیفورنیا، سانتا باربرا ، جامعہ لیڈن |
کارہائے نمایاں | مقداریہ لونی حرکیات |
اعزازات | |
شاہ فیصل بین الاقوامی انعام برائے سائنس (2005) نوبل انعام برائے طبیعیات (2004) میک آرتھر فیلو شپ (اگست 1982) | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article فرانک ولزیک, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.