عمل ترسیب

بعض حل پزیر (soluble) اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے محلول (solution) آپس میں ملائیں تو کیمیائی عمل (chemical reaction) واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل پزیر ہوتی ہے جو محلول میں شامل ہو جاتی ہے جبکہ دوسرے ناحل پزیر (insoluble) ہوتی ہے جو محلول میں حل ہونے کی نجائے نیچے بیٹھ جاتی ہے۔ اسے کیمیا میں رسوب (precipitate) کہتے ہیں۔ اور رسوب بننے کا یہ عمل عمل ترسیب (precipitation) کہلاتا ہے۔

عمل ترسیب
عمل ترسیب کا طریقہ کار

کیمائی مساوات کے ذریعے وضاحت

مثال کے طور پر اگر پوٹاشیم کلورائیڈ کا محلول سلور نائٹریٹ کے محلول میں ملایا جائے تو فورا کیمیائی عمل شروع ہو جاتا ہے۔ یہ رسوب یعنی سلور کلورائیڈ، برتن کی تہ میں بیٹھنے لگتا ہے۔ اس عمل میں رسوب کے علاوہ پوٹاشیم نائٹرائیٹ بھی پیدا ہوتا ہے جو پانی میں حل پزیر ہونے کی وجہ سے اس میں حل ہو حاتا ہے۔

    AgNO3 (aq) + KCl (aq) → AgCl (s) + KNO3 (aq)

فوائد

  • تجربہ گاہ میں عمل ترسیب سے مرکبات بنانے اور اس سے مرکبات کو الگ کرنے میں مدد لی جاتی ہے۔

Tags:

محلولکیمیائی تعامل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قریشنسخ (قرآن)زکریا علیہ السلامعمران خانابو سفیان بن حربخلافت راشدہعمر بن خطابالحاددرس نظامیصبرابو عیسیٰ محمد ترمذیوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)مسیلمہ کذابعمران خان کے اہل و عیالفعلہجرت مدینہخارجیموسیٰ اور خضرنور الدین زنگیخاکہ نگاریمسجد ضرارایشیانوٹو (فونٹ خاندان)اسماء اللہ الحسنیٰسورہ الرحمٰنسورہ الممتحنہمواخاتفقہاسم موصولیوم پاکستانآلودگیاہل حدیثآرائیںغار حراابو الاعلی مودودیوالدین کے حقوقاحمد بن حنبلاسمائے نبی محمدروح اللہ خمینیعباسی خلفا کی فہرستمسلم بن الحجاجمقبول (اصطلاح حدیث)اکبر الہ آبادیرائل چیلنجرز بنگلورولی دکنی کی شاعریالانعاممروان بن حکمجماعت اسلامی پاکستانزین العابدینتاریخ پاکستانانس بن مالکاحمد رضا خانشاعریمیری انطونیارومی سلطنتجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءاردو ادب کا دکنی دورنوح (اسلام)امیر خسرواملاقرآنی رموز اوقافامیر تیمورعشقکرنسیوں کی فہرستجزیہدوسری جنگ عظیمویکیپیڈیاشاہ ولی اللہابن کثیرجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادجنگ صفینخانہ کعبہسجاد حیدر یلدرمپاکستان کے خارجہ تعلقاتمرکب یا کلامایمان (اسلامی تصور)عثمان اول🡆 More