شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم (Sheikh Zayed Cricket Stadium) (عربی: ملعب الكريكيت الشيخ زايد) ابوظبی، متحدہ عرب امارات میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اسٹیڈیم کی تعمیر میں 23 ملین امریکی ڈالر کی لاگت آئی اور اس کا افتتاح مئی، 2004 ء میں کیا گیا۔
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | ابوظبی, متحدہ عرب امارات |
جغرافیائی متناسق نظام | 24°23′47″N 54°32′26″E / 24.39639°N 54.54056°E |
تاسیس | 2004ء |
گنجائش | 20,000 |
مشتغل | پاکستان کرکٹ بورڈ |
متصرف | پاکستان قومی کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
نارتھ اینڈ پویلین اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 20–24 نومبر 2010: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا |
آخری ٹیسٹ | 13–17 اکتوبر 2015: پاکستان بمقابلہ انگلستان |
پہلا ایک روزہ | 18 اپریل 2006: پاکستان بمقابلہ بھارت |
آخری ایک روزہ | 13 نومبر 2015: پاکستان بمقابلہ انگلستان |
پہلا ٹی20 | 10 فروری 2010: افغانستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ |
آخری ٹی20 | 14 فروری 2016: متحدہ عرب امارات بمقابلہ آئرلینڈ |
بمطابق 14 فروری 2016 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/59396.html ESPNcricinfo |
This article uses material from the Wikipedia اردو article شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.