شاہ عباس سوم

شاہ عباس سوم (پیدائش: جنوری 1732ء – وفات: فروری 1740ء) صفوی سلطنت کا آخری حکمران تھا جو نادر شاہ کے زیر اثر کٹھ پتلی حکمران رہا۔ وہ شاہ طہماسپ دؤم کا بیٹا تھا۔

شاہ عباس سوم
شاہ عباس سوم
شاہ عباس سوم
(فارسی میں: شاه عباس سوم‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاہ عباس سوم
 

معلومات شخصیت
پیدائش دسمبر1732ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قوچان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات جنوری1740ء (7–8 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سبزوار   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شاہ عباس سوم ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد طہماسپ دؤم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان صفوی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 ستمبر 1732  – 8 مارچ 1736 
شاہ عباس سوم طہماسپ دؤم  
نادر شاہ   شاہ عباس سوم
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

شاہ عباس کی پیدائش ماہِ جنوری 1732ء میں ہوئی۔ شاہ عباس کے والد شاہ طہماسپ دؤم اور والدہ شاہپوری بیگم تھیں۔ نادر شاہ نے 1732ء میں جب شاہ طہماسپ دؤم کو تخت و تاج سے معزول کرتے ہوئے الگ کر دیا تو شاہ عباس کو محض تخت ایران کا نمائندہ بادشاہ بنایا گیا۔ شاہ عباس کی رسمی تخت نشینی 7 ستمبر 1732ء کو کی گئی۔1732ء سے 1736ء تک نادر شاہ خود تمام اختیارات سمیٹے فارس پر حکومت کرتا رہا اور رسمی طور پر شاہ عباس کو تخت نشیں رکھا گیا۔ چند سال تک شاہ عباس رسمی طور پر شہنشاہ ایران رہا۔ مارچ 1736ء میں نادر شاہ نے شاہ عباس کو معزول کرکے بیہق اُس کے والد کے پاس جیل بھیج دیا۔ مارچ 1736ء میں نادر شاہ شہنشاہ ایران بن گیا اور فارس سے صفوی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا۔

وفات

فروری 1740ء میں نادر شاہ کے حکم سے شاہ عباس کو قتل کر دیا گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

ماقبل 
شاہ طہماسپ دؤم
شہنشاہ ایران
16 اپریل 1732ء22 جنوری 1736ء
مابعد 
ماقبل 
شاہ طہماسپ دؤم
سربراہ صفوی سلطنت
1732–1736
مابعد 

Tags:

شاہ عباس سوم سوانحشاہ عباس سوم وفاتشاہ عباس سوم مزید دیکھیےشاہ عباس سوم حوالہ جاتشاہ عباس سوم1732ء1740ءجنوریصفوی سلطنتفرورینادر شاہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلسلہ چشتیہگناہزمین کی حرکت اور قرآن کریماسلام میں انبیاء اور رسولصرف و نحومسدسامیر خسرواردو زبان کے شعرا کی فہرستختم نبوتمشرقی پاکستانیسوع مسیحغریب (اصطلاح حدیث)ابن سینالاہورمیا خلیفہمير تقی میرالپ ارسلانپاکستانی روپیہنہرو رپورٹناو گاؤںبلوچی زبانتحریک پاکستانمہایانمحاورہمرزا محمد رفیع سوداصدور پاکستان کی فہرستشبلی نعمانیمردم شماریاسم فاعلکھجورابو ہریرہاجزائے جملہیوٹاہسماجی مسائلمعاشرہمائکلونگ ریلوےقیامت کی علاماتداڑھیاسلام اور سیاستابو عبیدہ بن جراحنواز شریفکیندرا لستمنافقحدیبیہروزہ افطار کرنے کی دعاقیراطتراویحمستنصر حسين تارڑخبرصالحصلح حدیبیہاعرافكاتبين وحیمحمد الیاس قادریغلام احمد پرویزجناح کے چودہ نکاتحیات جاویدبعثتراجپوتاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیعلم کلامن م راشدموسی بن جعفرزبیر ابن عوامانساناسمبلوچ قوممسیلمہ کذابمعاویہ بن ابو سفیانلیک وے، ٹیکساسایشیا میں ٹیلی فون نمبرولی دکنی کی شاعریسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتانار کلی (ڈراما)سفر طائف🡆 More