سرینام میں کورونا وائرس کی وبا

سرینام میں کورونا وائرس کی وبا (انگریزی: 2020 coronavirus pandemic in Suriname) میں رو نما ہونے پہلا واقعہ جو دستاویزوں سے معلوم پڑتا ہے، وہ 13 مارچ 2020ء کو دیکھنے میں آیا۔ یہ معاملہ ایک ایسے شخص کا تھا جس نے گذشتہ ہفتہ نیدرلینڈز کا دورہ کیا تھا۔

سرینام میں کورونا وائرس کی وبا
مرضکووڈ-19
مقامسرینام
تاریخ آمد13 مارچ 2020
()
آغازنیدرلینڈز
مصدقہ مریض373
صحت یابیاں176
اموات
10

سرینام میں 26 جون 2020 تک 373 معاملے سامنے آئے جن میں سے 176 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔ جن میں سے 10 کی موت ہو گئی۔

خط زمانی

13 مارچ 2020ء کو سورینام کے نائب صدر اشوین ادھین نے ملک میں کورونا وائرس کے اولین معاملے کا اعلان کیا۔ یہ اس شخص سے متعلق تھا جس نے اس سے پہلے کے ہفتے نیدر لینڈز کا دورہ کیا تھا۔ اس کی وجہ سے ملک نے اعلان کیا کہ اس کی سر حدات اور سبھی ہوائی اڈے 14 مارچ کی نیم شب سے بند کر دی جائیں گی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

13 مارچ2020ءانگریزینیدرلینڈز

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نمازچی گویراکاشغرعربی زبانکتابیات سر سید احمد خانکنزالایمانعلی گڑھ تحریکابوذر غفاریاحمد بن حنبلدار العلوم دیوبندابو امیہ مخزومیفقیہمکی اور مدنی سورتیںمحمد رابع حسنی ندویسینٹی میٹرسیرت نبویافسانہصلح حدیبیہمصعب بن عمیرسائنسموبائل فونسیدبکرمی تقویملطائف (تصوف)مرزا غالبآلودگیآل عمرانجنگلاقبال کا مرد مومناشرف علی تھانویتحریک پاکستانحسین احمد مدنیشادیاحمد قدوریپنجاب کی زمینی پیمائشسلسلہ قادریہیوم آزادی پاکستانتحریک خلافتفتح مکہفحش نگاریبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیعبد اللہ ابن مبارکصبرعبد اللہ بن عبد المطلبزین العابدینپاکستان میں مردم شماریمعین الدین چشتیدبری جماعپاکستان کی یونین کونسلیںدرس نظامیآمنہ بنت وہبکلمہواقعۂ حرہتسلیمہ نسرینابو عبیدہ بن جراحثقافتامامہ بنت زینببنو امیہکتب احادیث کی فہرستمروان بن حکمابو ایمننیرنگ خیالبابلخانداندو قومی نظریہمورقرآنبرطانوی ہند کی تاریخماریہ قبطیہہجرت حبشہقارونعلم عروضسفر طائفالاحزابعمرانیاتایدھی فاؤنڈیشن🡆 More