ساوا (Sava) (سلووین تلفظ: [ˈsà:ʋa]، سربی کروشیائی: [sǎ:ʋa]) جنوب مشرقی یورپ میں ایک دریا ہے جو دریائے ڈینیوب کا ایک دایاں معاون دریا ہے۔ یہ سلووینیا اور کرویئشا میں سے بہتا ہے، اس کے بعد یہ بوسنیا و ہرزیگووینا کی شمالی سرحد سے بہتے ہوئے سربیا میں داخل ہوتا ہے اور پھر بلغراد کے مقام پر یہ دریائے ڈینیوب میں مل جاتا ہے۔ یہ بوسنیا و ہرزیگووینا اور کرویئشا کی قدرتی سرحد ہے۔
ساوا | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | سلووینیا کروشیا بوسنیا و ہرزیگووینا سرویا |
متناسقات | 46°20′39″N 14°09′19″E / 46.344230555556°N 14.155411111111°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 786058 |
درستی - ترمیم |
ملک | ساوا طاس علاقہ | طاس میں قومی سرزمین کا حصہ | ساوا طاس کا حصہ |
---|---|---|---|
سلووینیا | 11,734.8 کلومیٹر2 (1.26312×1011 فٹ مربع) | 52.8% | 12.01% |
کرویئشا | 25,373.5 کلومیٹر2 (2.73118×1011 فٹ مربع) | 45.2% | 25.97% |
بوسنیا و ہرزیگووینا | 38,349.1 کلومیٹر2 (4.12786×1011 فٹ مربع) | 75.8% | 39.25% |
سربیا | 15,147.0 کلومیٹر2 (1.63041×1011 فٹ مربع) | 17.4% | 15.50% |
مونٹینیگرو | 6,929.8 کلومیٹر2 (7.4592×1010 فٹ مربع) | 49.6% | 7.09% |
البانیا | 179.0 کلومیٹر2 (1.927×109 فٹ مربع) | 0.59% | 0.18% |
ماخذ: بین الاقوامی ساوا طاس کمیشن; |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ساوا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.